صائم ایوب قومی ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز صاحبزادہ فرحان ان کی جگہ ٹیم میں شامل شائع 26 اکتوبر 2026 07:49pm
ریئل میڈرڈ نے کیمپ نو میں بارسلونا کو شکست دے کر پوائنٹس کا فرق نصف کر دیا ریئل میڈرڈ نے لیگ میں سرفہرست بارسلونا سے پوائنٹس کا فرق کم کرکے تین کر دیا شائع 26 اکتوبر 2026 04:04pm
ذاتی زندگی میں مشکلات کے بعد کرکٹ ایشلے گارڈنر کے لیے سکون کا ذریعہ بن گئی سڈنی سکسرز نے بھی ایشلے گارڈنر کا ساتھ دیا اور جولائی میں اعلان کیا کہ وہ ویمنز بگ بیش لیگ کے آئندہ سیزن میں ٹیم کی کپتان برقرار رہیں گی۔ شائع 26 اکتوبر 2026 03:41pm
شاداب کی سنچری، پاکستان ایک وکٹ سے جیت کر سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا 242 رنز کے ہدف کا دفاع کرتے ہوئے انگلینڈ فتح کے قریب پہنچ گیا تھا، کیونکہ پاکستان کی ٹیم 154 رنز پر 9 وکٹیں گنوا چکی تھی شائع 26 اکتوبر 2026 09:35am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر