رینشا کی ریکارڈ ساز اننگز، ڈربن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی پوزیشن مستحکم مچل اسٹارک ملڈر کی گیند پر بولڈ ہوکر جلد پویلین لوٹ گئے، جنوبی افریقی ٹیم کو آسٹریلیا کی نچلی بیٹنگ لائن تہس نہس کرنے کا موقع ملا شائع 11 اکتوبر 2026 01:23pm
نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ایلن، فرگوسن اور سیفرٹ کو منتخب کرلیا، رویندرا کی واپسی ایلن اور فاسٹ بولر فرگوسن نے 2023 کے بعد نیوزی لینڈ کی جانب سے کوئی ون ڈے میچ نہیں کھیلا، سیفرٹ آخری بار 2025 میں ایک روزہ میچ کھیلے تھے شائع 11 اکتوبر 2026 01:17pm
بارسلونا کی گیٹافے کو 3-0 سے شکست، ریئل میڈرڈ کی ولاریال کے خلاف ایک گول سے فتح بارسلونا نے لا لیگا میں مسلسل آٹھویں کامیابی حاصل کرلی، ریئل میڈرڈ وینیسیئس جونیئر کے ریڈ کارڈ کے باوجود جیت گیا شائع 11 اکتوبر 2026 01:12pm
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر