ایچ بی ایل نے پی ایس ایل کی ٹائٹل اسپانسرشپ آئندہ دو ایڈیشنز کیلئے دوبارہ حاصل کر لی حبِیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ دو ایڈیشنز کے لیے اپنی ٹائٹل اسپانسرشپ کی... شائع 29 اکتوبر 2025 07:27pm