BR100 Increased By (0.85%)
BR30 Increased By (0.42%)
KSE100 Increased By (0.87%)
KSE30 Increased By (0.83%)
BAFL 58.12 Decreased By ▼ -0.18 (-0.31%)
BIPL 23.38 Increased By ▲ 0.12 (0.52%)
BOP 28.09 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
CNERGY 11.74 Decreased By ▼ -0.54 (-4.4%)
DFML 15.06 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
DGKC 185.03 Increased By ▲ 2.67 (1.46%)
FABL 92.79 Increased By ▲ 0.29 (0.31%)
FCCL 54.46 Increased By ▲ 0.65 (1.21%)
FFL 13.07 Increased By ▲ 0.27 (2.11%)
GGL 17.70 Decreased By ▼ -0.41 (-2.26%)
HBL 286.16 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
HUBC 197.24 Increased By ▲ 1.96 (1%)
HUMNL 8.64 Increased By ▲ 0.16 (1.89%)
KEL 5.63 Decreased By ▼ -0.01 (-0.18%)
LOTCHEM 23.83 Increased By ▲ 0.28 (1.19%)
MLCF 92.98 Increased By ▲ 1.02 (1.11%)
OGDC 303.63 Increased By ▲ 1.95 (0.65%)
PAEL 31.91 Increased By ▲ 0.10 (0.31%)
PIBTL 12.74 Decreased By ▼ -0.04 (-0.31%)
PIOC 240.41 Increased By ▲ 4.78 (2.03%)
PPL 212.91 Increased By ▲ 0.85 (0.4%)
PRL 84.34 Decreased By ▼ -2.92 (-3.35%)
SNGP 90.03 Increased By ▲ 0.02 (0.02%)
SSGC 22.83 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 6.50 Increased By ▲ 0.06 (0.93%)
TPLP 11.99 Decreased By ▼ -0.17 (-1.4%)
TRG 51.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.77%)
UNITY 7.58 Decreased By ▼ -0.03 (-0.39%)
WTL 0.95 Increased By ▲ 0.01 (1.06%)
دنیا

امریکہ 2026 کے اختتام پر اسرائیل کو 4 ارب ڈالر کی فوجی امداد بند کر دے گا ، ٹرمپ

  • اگر اسرائیل کو ضرورت پیش آئی تو امریکہ اس کی مدد کرے گا
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت رواں سال کے اختتام کے بعد امریکہ اسرائیل کو فوجی امداد فراہم نہیں کرے گا۔

امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کے پروگرام فاکس اینڈ فرینڈز سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کو اب اس امداد کی ضرورت نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض ڈیموکریٹ اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سیاست دان اسرائیل کو دی جانے والی امریکی مالی امداد کو ریپبلکن جماعت پر تنقید کے لیے سیاسی موضوع کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

ٹرمپ نے فاکس نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا جہاں تک اسرائیل کو مالی امداد فراہم کرنے کا تعلق ہے تو بینجمن نیتن یاہو اور میں نے ایک معاہدہ کیا تھا، جس کے تحت ہم اسرائیل کو سالانہ 4 ارب ڈالر فراہم کرتے ہیں۔ تاہم ہم نے کئی ماہ پہلے ہی یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ اس امداد کو بند کر دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا ہم پہلے ہی اس بات پر متفق ہو چکے ہیں کہ رواں سال کے اختتام تک ہم اسرائیل کو مالی امداد فراہم کرنا بند کر دیں گے۔ تاہم اگر اسرائیل کو ضرورت پیش آئی تو امریکہ اس کی مدد کرے گا۔


Comments

200 حروف