BR100 Increased By (0.8%)
BR30 Increased By (1.35%)
KSE100 Increased By (0.88%)
KSE30 Increased By (0.73%)
BAFL 56.43 Increased By ▲ 0.72 (1.29%)
BIPL 23.31 Decreased By ▼ -0.21 (-0.89%)
BOP 27.51 Increased By ▲ 0.29 (1.07%)
CNERGY 12.72 Increased By ▲ 0.42 (3.41%)
DFML 15.88 Decreased By ▼ -0.18 (-1.12%)
DGKC 183.30 Increased By ▲ 1.86 (1.03%)
FABL 90.70 Increased By ▲ 0.96 (1.07%)
FCCL 52.62 Increased By ▲ 1.01 (1.96%)
FFL 12.97 Decreased By ▼ -0.11 (-0.84%)
GGL 19.66 Increased By ▲ 0.61 (3.2%)
HBL 284.62 Increased By ▲ 2.50 (0.89%)
HUBC 188.62 Increased By ▲ 0.31 (0.16%)
HUMNL 8.11 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
KEL 5.80 Increased By ▲ 0.15 (2.65%)
LOTCHEM 22.93 Increased By ▲ 0.42 (1.87%)
MLCF 90.41 Increased By ▲ 1.58 (1.78%)
OGDC 302.46 Increased By ▲ 1.54 (0.51%)
PAEL 32.75 Increased By ▲ 0.35 (1.08%)
PIBTL 13.21 Increased By ▲ 0.32 (2.48%)
PIOC 233.50 Increased By ▲ 6.22 (2.74%)
PPL 215.27 Increased By ▲ 2.91 (1.37%)
PRL 96.09 Increased By ▲ 0.38 (0.4%)
SNGP 90.20 Increased By ▲ 0.47 (0.52%)
SSGC 22.72 Increased By ▲ 0.19 (0.84%)
TELE 6.71 Increased By ▲ 0.16 (2.44%)
TPLP 11.52 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
TRG 54.71 Increased By ▲ 1.03 (1.92%)
UNITY 7.72 Increased By ▲ 0.02 (0.26%)
WTL 0.96 Increased By ▲ 0.08 (9.09%)
کھیل

آسٹریلیا نے فیصلہ کن ٹیسٹ سے قبل اسمتھ کو فٹنس ثابت کرنے کا موقع دے دیا

  • دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی اننگز اور 31 رنز سے فتح کے دوران گکیبرہا میں اسمتھ کی گردن میں چوٹ لگی تھی
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ سے قبل تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ کو فٹنس ثابت کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ وقت دیا جائے گا۔

اسمتھ کو گکیبرہا میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران گردن میں چوٹ لگی تھی، جہاں جنوبی افریقا نے اننگز اور 31 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔ فیصلہ کن ٹیسٹ منگل سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگا۔

کمنز کے مطابق ٹیم کا اعلان اس وقت کیا جائے گا جب اسمتھ کی فٹنس کے حوالے سے آخری مرحلہ واضح ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کیمرون گرین کو مڈل آرڈر میں کھلانے کا امکان ہے، جس کے باعث میٹ رینشا اور ٹریوس ہیڈ اننگز کا آغاز کرسکتے ہیں۔

کمنز نے اسمتھ کی حالیہ کارکردگی اور ٹیم کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ دورے کے دوران ٹیم کے ساتھ بھرپور طور پر منسلک رہے ہیں۔ اسمتھ چار اننگز میں 20 سے کچھ زائد کی اوسط سے رنز بنا سکے ہیں۔ انہیں پہلے ٹیسٹ میں سر پر گیند لگی تھی، جبکہ دوسرے میچ میں گردن زخمی ہوگئی۔

کمنز نے کہا کہ اسمتھ عظیم بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں اور طویل ٹیسٹ کیریئر میں کبھی کبھار مکمل فٹنس کے بغیر بھی کھیلنا پڑتا ہے۔

Comments

200 حروف