دنیا
روس کا یوکرین کے علاقے اوڈیسا میں بندرگاہی تنصیبات پر حملہ
- رائٹرز اس جنگی دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا
روسی فوج نے اوڈیسا میں بندرگاہی ڈھانچے اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کیلئے بڑی کارروائی کی ہے۔
روسی وزارتِ دفاع نے جمعرات کو کہا کہ روسی مسلح افواج نے رات گئے یوکرین کے علاقے اوڈیسا میں بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے اور یوکرینی فوج کے زیرِ استعمال بحری جہازوں پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز اس جنگی دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں کر سکا۔


Comments