BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی، ریسکیو ذرائع

  • تحریک طالبان پاکستان نے ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
شائع اپ ڈیٹ

ریسکیو 1122 کے مطابق ہفتے کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

افغانستان سے متصل سرحدی علاقوں کے قریب واقع خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ماضی میں بھی دہشت گردی کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، جن میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کو اکثر نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

تحریک طالبان پاکستان نے ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

ریسکیو 1122 نے ایک بیان میں بتایا کہ دھماکا ضلع کے درازندہ علاقے میں امن میلے کے قریب ہوا۔

ریسکیو سروس کے مطابق درازندہ اسٹیشن سے امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی اور انہیں اسپتال منتقل کیا۔

ضلع میں رواں ماہ بھی سکیورٹی کے واقعات کا سلسلہ جاری رہا، جن میں تحریک طالبان پاکستان سے منسلک حملے بھی شامل ہیں۔

Comments

200 حروف