BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.67 Decreased By ▼ -0.20 (-0.35%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.09 Decreased By ▼ -0.26 (-0.86%)
CNERGY 12.95 Decreased By ▼ -0.17 (-1.3%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 186.54 Decreased By ▼ -5.91 (-3.07%)
FABL 93.60 Decreased By ▼ -0.54 (-0.57%)
FCCL 51.50 Decreased By ▼ -1.29 (-2.44%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 18.96 Decreased By ▼ -0.60 (-3.07%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.20 Decreased By ▼ -0.26 (-0.98%)
MLCF 91.00 Decreased By ▼ -2.16 (-2.32%)
OGDC 313.67 Decreased By ▼ -3.06 (-0.97%)
PAEL 35.27 Decreased By ▼ -0.36 (-1.01%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 221.18 Decreased By ▼ -5.73 (-2.53%)
PRL 90.91 Decreased By ▼ -2.11 (-2.27%)
SNGP 90.93 Decreased By ▼ -0.91 (-0.99%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.60 Decreased By ▼ -0.37 (-2.85%)
TRG 55.91 Decreased By ▼ -0.65 (-1.15%)
UNITY 8.04 Decreased By ▼ -0.03 (-0.37%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک کے گورنر نے ہفتے کو شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر سیلاب آنے کے بعد شہر کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا جبکہ محکمہ موسمیات نے ہفتے کے اختتام پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

تقریباً 48 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر (12 انچ) کے قریب بارش ہونے کے بعد اہم شاہراہیں زیرِ آب آگئیں، گاڑیاں جزوی طور پر پانی میں ڈوب گئیں جبکہ لوگوں کو کمر تک آنے والے پانی میں چلنے پر مجبور ہونا پڑا۔

بینکاک کے گورنر چڈچارت سِتِپُنٹ نے کہا کہ یہ بحران لوگوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جبکہ نہروں کے قریب صورتحال سب سے زیادہ سنگین ہے۔

فوج نے کہا کہ وہ دیگر امدادی سرگرمیوں کے علاوہ عارضی پناہ گاہیں اور فیلڈ کچن قائم کر رہی ہے جبکہ بینکاک میٹروپولیٹن ایڈمنسٹریشن نے اسکولوں کو عارضی رہائش گاہوں کے طور پر مختص کردیا ہے اور شہریوں سے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔

سپر مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے والے لوگوں کا رش لگ گیا۔

19 سالہ سانسک لاؤواچراکل نے کہا کہ مجھے بھی تشویش ہے کیونکہ میں نے پہلے سے کھانے پینے کی اشیا ذخیرہ نہیں کیں اور اس سے پہلے مجھے کبھی ایسی صورتحال کا اکیلے سامنا نہیں کرنا پڑا، کیونکہ میرے والدین میرے ساتھ نہیں ہیں۔

Comments

200 حروف