BR100 Decreased By (-0.49%)
BR30 Decreased By (-0.91%)
KSE100 Decreased By (-0.37%)
KSE30 Decreased By (-0.4%)
BAFL 60.92 Increased By ▲ 0.38 (0.63%)
BIPL 24.38 Increased By ▲ 0.13 (0.54%)
BOP 31.41 Increased By ▲ 0.18 (0.58%)
CNERGY 11.51 Decreased By ▼ -0.20 (-1.71%)
DFML 16.40 Increased By ▲ 0.74 (4.73%)
DGKC 200.75 Decreased By ▼ -1.26 (-0.62%)
FABL 95.31 Decreased By ▼ -0.54 (-0.56%)
FCCL 59.61 Decreased By ▼ -1.03 (-1.7%)
FFL 14.53 Decreased By ▼ -0.24 (-1.62%)
GGL 19.98 Increased By ▲ 0.09 (0.45%)
HBL 307.00 Decreased By ▼ -1.22 (-0.4%)
HUBC 207.11 Increased By ▲ 0.09 (0.04%)
HUMNL 8.19 Decreased By ▼ -0.20 (-2.38%)
KEL 6.27 Decreased By ▼ -0.07 (-1.1%)
LOTCHEM 24.60 Decreased By ▼ -0.12 (-0.49%)
MLCF 105.20 Increased By ▲ 0.30 (0.29%)
OGDC 314.00 Decreased By ▼ -2.21 (-0.7%)
PAEL 35.60 Increased By ▲ 0.04 (0.11%)
PIBTL 13.97 Decreased By ▼ -0.03 (-0.21%)
PIOC 275.00 Increased By ▲ 1.47 (0.54%)
PPL 223.80 Decreased By ▼ -3.43 (-1.51%)
PRL 79.73 Decreased By ▼ -1.14 (-1.41%)
SNGP 94.78 Increased By ▲ 0.24 (0.25%)
SSGC 23.55 Decreased By ▼ -0.20 (-0.84%)
TELE 7.41 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
TPLP 12.80 Decreased By ▼ -0.12 (-0.93%)
TRG 53.27 Decreased By ▼ -0.08 (-0.15%)
UNITY 8.75 Decreased By ▼ -0.58 (-6.22%)
WTL 1.31 Decreased By ▼ -0.07 (-5.07%)
کھیل

سری لنکا کی انگلینڈ کے خلاف سنسنی خیز فتح، سیریز برابر

  • مد مقابل ٹیم کے 321 رنز کے جواب میں انگلینڈ 305 رنز پر 9 وکٹیں گنوا بیٹھا
شائع اپ ڈیٹ

سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

ہیڈنگلے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے کپتان کوسل مینڈس کی شاندار سنچری کی بدولت 6 وکٹوں پر 321 رنز بنائے۔ کوسل مینڈس نے 121 رنز کی اننگز کھیلی اور کمیندو مینڈس کے ساتھ دوسری وکٹ پر 137 رنز کی شراکت قائم کی۔

انگلینڈ نے ہدف کے تعاقب میں ٹام بینٹن اور بین ڈکٹ کی 143 رنز کی اوپننگ شراکت کی بدولت مضبوط آغاز کیا۔ ڈکٹ نے 67 اور بینٹن نے 73 رنز بنائے لیکن اسپنر دونتھ ویلالاگے نے 3 وکٹیں حاصل کرکے انگلینڈ کی پیش قدمی روک دی۔

جوز بٹلر نے 67 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی، تاہم ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ وہ دوبارہ کریز پر آئے لیکن آخری دو اوورز میں 20 رنز درکار ہونے کے باوجود صرف 2 رنز بنا سکے اور آؤٹ ہوگئے۔

انگلینڈ 9 وکٹوں پر 305 رنز بناسکا۔ فیصلہ کن میچ اتوار کو لندن کے اوول میں کھیلا جائے گا۔

Comments

200 حروف