BR100 Decreased By (-0.98%)
BR30 Decreased By (-0.58%)
KSE100 Decreased By (-0.97%)
KSE30 Decreased By (-1.07%)
BAFL 56.73 Decreased By ▼ -0.11 (-0.19%)
BIPL 26.98 Decreased By ▼ -0.16 (-0.59%)
BOP 33.75 Decreased By ▼ -0.28 (-0.82%)
CNERGY 9.88 Decreased By ▼ -0.08 (-0.8%)
DFML 18.00 Decreased By ▼ -0.13 (-0.72%)
DGKC 204.93 Decreased By ▼ -1.58 (-0.77%)
FABL 100.10 Decreased By ▼ -0.36 (-0.36%)
FCCL 53.09 Decreased By ▼ -1.61 (-2.94%)
FFL 16.52 Decreased By ▼ -0.17 (-1.02%)
GGL 24.84 Increased By ▲ 0.05 (0.2%)
HBL 299.82 Decreased By ▼ -2.53 (-0.84%)
HUBC 217.08 Decreased By ▼ -2.30 (-1.05%)
HUMNL 10.61 Increased By ▲ 0.21 (2.02%)
KEL 7.22 Decreased By ▼ -0.18 (-2.43%)
LOTCHEM 29.31 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
MLCF 92.16 Decreased By ▼ -2.20 (-2.33%)
OGDC 316.29 Increased By ▲ 0.45 (0.14%)
PAEL 42.04 Decreased By ▼ -1.16 (-2.69%)
PIBTL 16.41 Decreased By ▼ -0.33 (-1.97%)
PIOC 300.24 Increased By ▲ 3.14 (1.06%)
PPL 216.84 Decreased By ▼ -2.94 (-1.34%)
PRL 50.86 Increased By ▲ 1.67 (3.39%)
SNGP 101.72 Decreased By ▼ -3.18 (-3.03%)
SSGC 26.98 Decreased By ▼ -1.27 (-4.5%)
TELE 8.65 Decreased By ▼ -0.14 (-1.59%)
TPLP 13.39 Increased By ▲ 0.12 (0.9%)
TRG 59.26 Decreased By ▼ -0.88 (-1.46%)
UNITY 10.30 Decreased By ▼ -0.13 (-1.25%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.03 (-2.38%)
کھیل

آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنز، ہیزل ووڈ اور لائن کی واپسی

  • ہیزل ووڈ کی واپسی کے باعث ایشز میں شاندار کارکردگی کے باوجود مائیکل نیسر ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے
شائع اپ ڈیٹ

جوش ہیزل ووڈ اور ناتھن لیون کی انجری سے صحتیابی کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز کے لیے 13 رکنی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی ہو گئی ہے۔

پیٹ کمنز، ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور لائن پر مشتمل آسٹریلیا کا بگ فور پیس اٹیک ایک سال بعد ایک ساتھ اسکواڈ کا حصہ بنا ہے، تاہم چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ پلیئنگ الیون کا حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ہیزل ووڈ کی واپسی کے باعث مائیکل نیسر کو ایشز میں عمدہ کارکردگی کے باوجود ٹیم سے باہر ہونا پڑا ہے، جبکہ اسکاٹ بولینڈ کو ان کے مقابلے مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔ عثمان خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوپنر جیک ویدرالڈ کو ایشز میں ناقص کارکردگی کے باوجود برقرار رکھا گیا ہے۔

کیمرون گرین اور جوش انگلس بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود آسٹریلیا اگست میں ڈارون اور میکائے میں بنگلہ دیش کی میزبانی کرے گا۔

آسٹریلین اسکواڈ:

پیٹ کمنز (کپتان)، اسکاٹ بولینڈ، الیکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس لیبوشین، ناتھن لیون، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، جیک ویدرلڈ، بو ویبسٹر۔

Comments

200 حروف