BR100 Increased By (0.64%)
BR30 Increased By (0.68%)
KSE100 Increased By (0.54%)
KSE30 Increased By (0.62%)
BAFL 58.63 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 28.20 Increased By ▲ 0.19 (0.68%)
BOP 36.10 Increased By ▲ 0.14 (0.39%)
CNERGY 9.69 Increased By ▲ 0.29 (3.09%)
DFML 19.81 Increased By ▲ 0.03 (0.15%)
DGKC 224.49 Increased By ▲ 1.19 (0.53%)
FABL 101.63 Increased By ▲ 0.31 (0.31%)
FCCL 55.88 Increased By ▲ 0.41 (0.74%)
FFL 17.58 Increased By ▲ 0.10 (0.57%)
GGL 25.01 Increased By ▲ 0.20 (0.81%)
HBL 313.78 Increased By ▲ 4.89 (1.58%)
HUBC 227.05 Increased By ▲ 0.12 (0.05%)
HUMNL 11.16 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
KEL 8.10 Increased By ▲ 0.16 (2.02%)
LOTCHEM 31.46 Increased By ▲ 1.03 (3.38%)
MLCF 104.24 Increased By ▲ 1.47 (1.43%)
OGDC 334.13 Increased By ▲ 0.58 (0.17%)
PAEL 45.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.09%)
PIBTL 17.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.28%)
PIOC 272.59 Increased By ▲ 0.75 (0.28%)
PPL 236.55 Increased By ▲ 0.93 (0.39%)
PRL 42.07 Increased By ▲ 0.22 (0.53%)
SNGP 112.40 Decreased By ▼ -1.83 (-1.6%)
SSGC 30.83 Decreased By ▼ -0.24 (-0.77%)
TELE 9.17 Increased By ▲ 0.17 (1.89%)
TPLP 12.62 Decreased By ▼ -0.05 (-0.39%)
TRG 65.58 Increased By ▲ 0.41 (0.63%)
UNITY 10.26 Increased By ▲ 0.06 (0.59%)
WTL 1.32 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور

  • دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
شائع اپ ڈیٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اتوار کے روز اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطے میں تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ کشیدگی میں کمی اور تحمل کا مظاہرہ کریں۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریق جون 2026 کے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں طے پانے والی مفاہمت کے مطابق کشیدگی کم کرنے اور تحمل کی راہ اختیار کریں۔

انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ تنازعات کے حل اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد مؤثر راستہ ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور اسے برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کی جانب سے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں وہ باہمی رابطے برقرار رکھیں گے۔

Comments

200 حروف