BR100 Increased By (0.64%)
BR30 Increased By (0.68%)
KSE100 Increased By (0.54%)
KSE30 Increased By (0.62%)
BAFL 58.63 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 28.20 Increased By ▲ 0.19 (0.68%)
BOP 36.10 Increased By ▲ 0.14 (0.39%)
CNERGY 9.69 Increased By ▲ 0.29 (3.09%)
DFML 19.81 Increased By ▲ 0.03 (0.15%)
DGKC 224.49 Increased By ▲ 1.19 (0.53%)
FABL 101.63 Increased By ▲ 0.31 (0.31%)
FCCL 55.88 Increased By ▲ 0.41 (0.74%)
FFL 17.58 Increased By ▲ 0.10 (0.57%)
GGL 25.01 Increased By ▲ 0.20 (0.81%)
HBL 313.78 Increased By ▲ 4.89 (1.58%)
HUBC 227.05 Increased By ▲ 0.12 (0.05%)
HUMNL 11.16 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
KEL 8.10 Increased By ▲ 0.16 (2.02%)
LOTCHEM 31.46 Increased By ▲ 1.03 (3.38%)
MLCF 104.24 Increased By ▲ 1.47 (1.43%)
OGDC 334.13 Increased By ▲ 0.58 (0.17%)
PAEL 45.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.09%)
PIBTL 17.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.28%)
PIOC 272.59 Increased By ▲ 0.75 (0.28%)
PPL 236.55 Increased By ▲ 0.93 (0.39%)
PRL 42.07 Increased By ▲ 0.22 (0.53%)
SNGP 112.40 Decreased By ▼ -1.83 (-1.6%)
SSGC 30.83 Decreased By ▼ -0.24 (-0.77%)
TELE 9.17 Increased By ▲ 0.17 (1.89%)
TPLP 12.62 Decreased By ▼ -0.05 (-0.39%)
TRG 65.58 Increased By ▲ 0.41 (0.63%)
UNITY 10.26 Increased By ▲ 0.06 (0.59%)
WTL 1.32 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

پاک امریکا باہمی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات

  • دونوں فریقین نے اختلافات دور کیے، ترجمان طاہر اندرابی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی تجارت کے معاہدے پر مذاکرات واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوئے جن کا مقصد معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دینا تھا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتے کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ مذاکرات خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئے جس میں دونوں فریقین نے اختلافات دور کیے اور ہم آہنگی پیدا کی تاکہ معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دی جاسکے۔

وفاقی سیکریٹری تجارت جواد پال جنہوں نے پاکستانی وفد کی قیادت کی نے مذاکرات کو مثبت قرار دیا اور بات چیت کے دوران ہونے والی نمایاں پیشرفت کو سراہا۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات 9 سے 10 جولائی تک واشنگٹن میں منعقد ہوئے۔

مذاکرات کا مقصد پاکستان اور امریکہ کے تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا، دو طرفہ تجارت کو اقتصادی تعاون کے محرک کے طور پر سہولت فراہم کرنا اور موجودہ تجارت کے تنوع اور پھیلاؤ کی راہ ہموار کرنا ہے۔

Comments

200 حروف