BR100 Increased By (0.87%)
BR30 Increased By (0.64%)
KSE100 Increased By (0.49%)
KSE30 Increased By (0.48%)
BAFL 61.31 Increased By ▲ 0.07 (0.11%)
BIPL 27.12 Decreased By ▼ -0.25 (-0.91%)
BOP 36.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.19%)
CNERGY 8.49 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
DFML 20.90 Decreased By ▼ -0.73 (-3.37%)
DGKC 219.51 Decreased By ▼ -0.26 (-0.12%)
FABL 97.40 Increased By ▲ 0.79 (0.82%)
FCCL 58.10 Decreased By ▼ -0.37 (-0.63%)
FFL 18.42 Increased By ▲ 0.12 (0.66%)
GGL 23.00 Decreased By ▼ -0.15 (-0.65%)
HBL 304.80 Increased By ▲ 1.46 (0.48%)
HUBC 233.80 Increased By ▲ 7.45 (3.29%)
HUMNL 11.45 Decreased By ▼ -0.10 (-0.87%)
KEL 8.42 Increased By ▲ 0.06 (0.72%)
LOTCHEM 28.78 Increased By ▲ 0.42 (1.48%)
MLCF 103.00 Increased By ▲ 4.25 (4.3%)
OGDC 337.50 Increased By ▲ 3.46 (1.04%)
PAEL 43.69 Increased By ▲ 0.74 (1.72%)
PIBTL 18.40 Decreased By ▼ -0.03 (-0.16%)
PIOC 284.00 Decreased By ▼ -1.02 (-0.36%)
PPL 250.03 Increased By ▲ 4.45 (1.81%)
PRL 36.76 Decreased By ▼ -0.42 (-1.13%)
SNGP 114.30 Decreased By ▼ -0.86 (-0.75%)
SSGC 30.59 Decreased By ▼ -0.82 (-2.61%)
TELE 9.34 Decreased By ▼ -0.20 (-2.1%)
TPLP 11.03 Decreased By ▼ -0.14 (-1.25%)
TRG 69.90 Decreased By ▼ -0.06 (-0.09%)
UNITY 11.50 Decreased By ▼ -0.06 (-0.52%)
WTL 1.32 Increased By ▲ 0.03 (2.33%)
کھیل

کولمبین مداحوں نے ازٹیکا اسٹیڈیم کو گھر میں تبدیل کردیا، میکسیکو سٹی پیلے رنگ میں رنگ گیا

  • قومی ٹیم کے رنگوں میں رنگے کولمبین مداحوں نے شہر بھر کے ریسٹورنٹس اور سڑکوں کو بھر دیا
شائع June 18, 2026 اپ ڈیٹ June 18, 2026 12:53pm

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے چند گھنٹے قبل ہی میکسیکو سٹی پیلے رنگ میں ڈوب گیا، جہاں ہزاروں کولمبین مداحوں نے دارالحکومت کو عارضی جنوبی امریکہ میں بدل دیا۔

قومی ٹیم کے رنگوں میں رنگے حامیوں نے روایتی کھانوں کا لطف اٹھاتے اور گانے گاتے ہوئے شہر بھر کے ریسٹورنٹس اور سڑکوں کو بھر دیا، جس کے بعد اسٹیڈیو ازٹیکا میں گروپ کے کے ایک یادگار میچ میں کولمبیا نے ازبکستان کو 1-3 سے شکست دے دی۔

میچ کے دوران اسٹیڈیم کے اسٹینڈز پر کولمبیا کی پیلی جرسیوں کا راج تھا، جس سے ہوم گراؤنڈ جیسا ماحول بن گیا۔ کولمبیا کی جانب سے ڈینیئل منوز، لوئس ڈیاز اور جیمنٹن کیمپاز نے گول کرکے جیت پر مہر لگائی۔

مقامی کولمبین ریسٹورنٹس کے مینیجرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے میکسیکن اور کولمبین شہریوں کو روایتی کھانوں اور بیئر کے ساتھ خوش آمدید کہا ،تاکہ وہ گھر جیسا محسوس کر سکیں۔ فائنل سیٹی بجنے تک میکسیکو سٹی کم از کم ایک رات کے لیے مکمل طور پر کولمبیا کا بن چکا تھا۔

Comments

200 حروف