دنیا
سینٹ پیٹرزبرگ میں ڈرون حملے، انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچا
- یہ شہر اس وقت ایک اقتصادی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے
سینٹ پیٹرزبرگ کے کئی اضلاع میں ڈرون حملوں نے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نقصان ہوا اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
شہر کے گورنر نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ شہر اس وقت ایک اقتصادی کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے، جسے صدر ولادیمیر پیوٹن کا روسی ڈیووس بھی کہا جاتا ہے، اور یہ کانفرنس بدھ سے شروع ہو رہی ہے۔


Comments