BR100 Increased By (0.04%)
BR30 Increased By (0.05%)
KSE100 Increased By (0.11%)
KSE30 Increased By (0.08%)
BAFL 56.77 Increased By ▲ 0.30 (0.53%)
BIPL 24.86 Increased By ▲ 0.23 (0.93%)
BOP 30.07 Decreased By ▼ -0.05 (-0.17%)
CNERGY 12.87 Decreased By ▼ -0.11 (-0.85%)
DFML 17.88 Increased By ▲ 0.39 (2.23%)
DGKC 187.20 Decreased By ▼ -0.02 (-0.01%)
FABL 93.70 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 51.67 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
FFL 14.48 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
GGL 19.00 Decreased By ▼ -0.04 (-0.21%)
HBL 304.39 Increased By ▲ 0.61 (0.2%)
HUBC 199.20 Increased By ▲ 0.24 (0.12%)
HUMNL 9.93 Increased By ▲ 0.08 (0.81%)
KEL 6.05 Decreased By ▼ -0.01 (-0.17%)
LOTCHEM 26.50 Increased By ▲ 0.33 (1.26%)
MLCF 90.94 Decreased By ▼ -0.29 (-0.32%)
OGDC 314.45 Increased By ▲ 1.06 (0.34%)
PAEL 35.15 Decreased By ▼ -0.09 (-0.26%)
PIBTL 14.70 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
PIOC 239.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.05%)
PPL 220.92 Decreased By ▼ -0.44 (-0.2%)
PRL 91.21 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
SNGP 90.80 Decreased By ▼ -0.07 (-0.08%)
SSGC 23.34 Increased By ▲ 0.04 (0.17%)
TELE 7.64 Increased By ▲ 0.03 (0.39%)
TPLP 12.68 Increased By ▲ 0.12 (0.96%)
TRG 55.76 Decreased By ▼ -0.03 (-0.05%)
UNITY 8.02 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ڈیجیٹل معیشت کا فروغ: سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • ایس ایم ایز کی ڈیجیٹل منتقلی کیلئے جامع اقدامات کررہی ہے، ہارون اختر خان
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کی موجودگی میں اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے علی بابا گروپ کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، جس کا مقصد پاکستان کے ایس ایم ایز کے لیے ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینا اور انہیں عالمی منڈیوں تک رسائی کو وسعت دینا ہے۔

اس موقع پر ہارون اختر خان نے کہا کہ وزیر اعظم کے وژن کے مطابق حکومت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبے کی ڈیجیٹل منتقلی کیلئے جامع اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ای کامرس پلیٹ فارمز کے ذریعے پاکستانی کاروبار کو بین الاقوامی منڈیوں سے جوڑنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‌۔

انہوں نے مزید کہا کہ علی بابا گروپ کے ساتھ یہ اشتراک نوجوانوں، کاروباری افراد (انٹرپرینیورز) اور اسٹارٹ اپس کے لیے نئے مواقع پیدا کرے گا جبکہ اس سے پاکستان میں برآمدات کے فروغ اور ڈیجیٹل تجارت کو بڑھانے میں بھی مدد ملے گی‌۔

ہارون اختر خان نے اس بات پر زور دیا کہ ایس ایم ای سیکٹر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور حکومت کاروبار دوست پالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاری، برآمدات اور صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے مکمل عزم کا اظہار کرتی ہے۔

انہوں نے سمیڈا اور علی بابا گروپ کے درمیان اس شراکت داری کو پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی کاروباری رابطوں کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔

معاہدے پر دستخط کی اس تقریب میں سیکریٹری صنعت و پیداوار سیف انجم اور ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار بھی موجود تھے‌۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026


Comments

200 حروف