پاکستان
وزیر اعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- پاکستانی وزیرِ خارجہ نے مارچ کے اواخر میں ایک ایسے وقت میں بیجنگ کا دورہ کیا تھا جب مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی گئی تھیں
چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔
اس سے قبل مارچ کے اواخر میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ نے بھی بیجنگ کا دورہ کیا تھا، جو مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کی تیز تر سفارتی کوششوں کا حصہ تھا۔


Comments