BR100 Increased By (1.82%)
BR30 Increased By (1.76%)
KSE100 Increased By (2.08%)
KSE30 Increased By (2.29%)
BAFL 61.40 Increased By ▲ 4.73 (8.35%)
BIPL 27.44 Increased By ▲ 0.43 (1.59%)
BOP 36.31 Increased By ▲ 1.22 (3.48%)
CNERGY 8.21 Increased By ▲ 0.04 (0.49%)
DFML 19.96 Increased By ▲ 0.29 (1.47%)
DGKC 227.14 Increased By ▲ 3.87 (1.73%)
FABL 101.46 Increased By ▲ 2.22 (2.24%)
FCCL 59.28 Increased By ▲ 1.73 (3.01%)
FFL 17.85 Decreased By ▼ -0.03 (-0.17%)
GGL 24.11 Increased By ▲ 0.74 (3.17%)
HBL 307.45 Increased By ▲ 15.24 (5.22%)
HUBC 233.14 Decreased By ▼ -0.31 (-0.13%)
HUMNL 11.50 Increased By ▲ 0.33 (2.95%)
KEL 8.33 Decreased By ▼ -0.21 (-2.46%)
LOTCHEM 28.19 Increased By ▲ 0.12 (0.43%)
MLCF 107.43 Increased By ▲ 0.52 (0.49%)
OGDC 334.91 Increased By ▲ 0.04 (0.01%)
PAEL 45.42 Decreased By ▼ -0.03 (-0.07%)
PIBTL 18.85 Decreased By ▼ -0.23 (-1.21%)
PIOC 280.46 Decreased By ▼ -2.91 (-1.03%)
PPL 243.74 Increased By ▲ 1.12 (0.46%)
PRL 36.24 Increased By ▲ 0.57 (1.6%)
SNGP 119.63 Decreased By ▼ -1.30 (-1.08%)
SSGC 31.85 Decreased By ▼ -0.23 (-0.72%)
TELE 9.02 Increased By ▲ 0.15 (1.69%)
TPLP 10.72 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
TRG 64.31 Increased By ▲ 0.64 (1.01%)
UNITY 10.91 Increased By ▲ 0.09 (0.83%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.04 (3.2%)
کھیل

تہران میں ہزاروں مداح جمع، ایران کی ورلڈ کپ شرکت پر بے یقینی برقرار

  • مہدی تاج کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار ورلڈ کپ مہمات کے مقابلے میں یہ بہترین الوداعی تقریب ہے
شائع May 14, 2026 اپ ڈیٹ May 14, 2026 01:05pm

تہران کے میدانِ انقلاب میں گزشتہ رات ہزاروں شائقین کی موجودگی میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی ورلڈ کپ روانگی کے لیے ایک پُرجوش تقریب منعقد کی گئی۔

اگرچہ ٹیم کی امریکہ روانگی اور ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے خدشات برقرار ہیں، لیکن کھلاڑیوں نے اسٹیج پر کھڑے ہو کر حب الوطنی کے بیانات دیے اور عالمی مقابلے کے لیے نئی کٹ بھی متعارف کرائی گئی۔ ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہدی تاج نے اسے گزشتہ چار مہمات کی بہترین الوداعی تقریب قرار دیتے ہوئے کہا کہ نتیجہ کچھ بھی ہو مقصد ملک کا پرچم بلند کرنا ہے۔

ایران کی ورلڈ کپ میں شرکت فروری میں شروع ہونے والی علاقائی جنگ کے باعث غیر یقینی کا شکار ہے۔ حال ہی میں مہدی تاج کو بھی پاسدارانِ انقلاب سے وابستگی کی بنا پر کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا تھا، جس سے یہ ڈر پیدا ہو گیا ہے کہ دیگر اراکین کو بھی امریکہ میں ویزا مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایرانی حکام کا موقف ہے کہ ٹیم کو امریکہ پہنچانا فیفا کی ذمہ داری ہے۔ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ہدایت ممبینی کے مطابق تاحال ویزے موصول نہیں ہوئے، تاہم انہیں فیفا کے وعدوں پر بھروسہ ہے کہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھ کر تمام کھلاڑیوں کی رسائی یقینی بنائی جائے گی۔بدھ کی رات تہران کے میدانِ انقلاب میں ہزاروں شائقین کی موجودگی میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی ورلڈ کپ روانگی کے لیے ایک پُرجوش تقریب منعقد کی گئی۔

Comments

200 حروف