BR100 Increased By (0.12%)
BR30 Increased By (0.28%)
KSE100 Increased By (0.26%)
KSE30 Increased By (0.26%)
BAFL 58.16 Decreased By ▼ -1.57 (-2.63%)
BIPL 27.23 Increased By ▲ 0.23 (0.85%)
BOP 34.40 Increased By ▲ 0.29 (0.85%)
CNERGY 13.11 Increased By ▲ 0.27 (2.1%)
DFML 18.40 Increased By ▲ 0.15 (0.82%)
DGKC 213.66 Increased By ▲ 0.64 (0.3%)
FABL 99.56 Increased By ▲ 0.57 (0.58%)
FCCL 58.06 Increased By ▲ 0.40 (0.69%)
FFL 16.23 Increased By ▲ 0.03 (0.19%)
GGL 23.98 Increased By ▲ 0.18 (0.76%)
HBL 338.16 Increased By ▲ 4.45 (1.33%)
HUBC 213.36 Increased By ▲ 1.93 (0.91%)
HUMNL 10.58 Increased By ▲ 0.06 (0.57%)
KEL 7.43 Decreased By ▼ -0.05 (-0.67%)
LOTCHEM 27.67 Decreased By ▼ -0.32 (-1.14%)
MLCF 102.75 Increased By ▲ 2.10 (2.09%)
OGDC 318.92 Decreased By ▼ -1.37 (-0.43%)
PAEL 43.10 Decreased By ▼ -0.02 (-0.05%)
PIBTL 16.63 Increased By ▲ 0.07 (0.42%)
PIOC 273.00 Increased By ▲ 1.27 (0.47%)
PPL 229.45 Increased By ▲ 0.61 (0.27%)
PRL 70.80 Decreased By ▼ -0.22 (-0.31%)
SNGP 104.58 Increased By ▲ 2.36 (2.31%)
SSGC 27.41 Increased By ▲ 0.73 (2.74%)
TELE 8.53 Decreased By ▼ -0.08 (-0.93%)
TPLP 15.76 Increased By ▲ 0.65 (4.3%)
TRG 60.29 Increased By ▲ 0.45 (0.75%)
UNITY 11.72 Decreased By ▼ -0.33 (-2.74%)
WTL 1.20 Decreased By ▼ -0.03 (-2.44%)
دنیا

امریکہ کے ساتھ تنازع ختم کرنے کی پیشکش جائز اور فراخدلانہ ہے، ایران

  • آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی فراہمی اور خطے اور لبنان میں سیکیورٹی کا قیام بھی ایران کے مطالبات میں شامل ہے، اسماعیل بقائی
شائع اپ ڈیٹ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے ایران کی تجویز جائز اور فراخدلانہ تھی، تاہم امریکہ اب بھی غیر معقول اور یکطرفہ مطالبات پر قائم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ جائز ہے کہ جنگ کا خاتمہ کیا جائے، (امریکی) محاصرے اور قزاقی کا خاتمہ ہو، اور وہ ایرانی اثاثے واپس کیے جائیں جو امریکی دباؤ کے باعث بینکوں میں غیر منصفانہ طور پر منجمد کیے گئے ہیں۔

اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرگاہ کی فراہمی اور خطے اور لبنان میں سیکیورٹی کا قیام بھی ایران کے مطالبات میں شامل ہے، جو علاقائی سلامتی کے لیے ایک ذمہ دار اور فراخدلانہ پیشکش سمجھی جاتی ہے۔

Comments

200 حروف