BR100 Increased By (0.14%)
BR30 Increased By (0.18%)
KSE100 Increased By (0.33%)
KSE30 Increased By (0.16%)
BAFL 58.30 Increased By ▲ 0.14 (0.24%)
BIPL 27.39 Increased By ▲ 0.16 (0.59%)
BOP 34.80 Increased By ▲ 0.40 (1.16%)
CNERGY 12.87 Decreased By ▼ -0.24 (-1.83%)
DFML 18.60 Increased By ▲ 0.20 (1.09%)
DGKC 213.90 Increased By ▲ 0.24 (0.11%)
FABL 99.95 Increased By ▲ 0.39 (0.39%)
FCCL 57.79 Decreased By ▼ -0.27 (-0.47%)
FFL 16.33 Increased By ▲ 0.10 (0.62%)
GGL 24.01 Increased By ▲ 0.03 (0.13%)
HBL 334.50 Decreased By ▼ -3.66 (-1.08%)
HUBC 214.15 Increased By ▲ 0.79 (0.37%)
HUMNL 10.68 Increased By ▲ 0.10 (0.95%)
KEL 7.44 Increased By ▲ 0.01 (0.13%)
LOTCHEM 27.75 Increased By ▲ 0.08 (0.29%)
MLCF 102.56 Decreased By ▼ -0.19 (-0.18%)
OGDC 319.77 Increased By ▲ 0.85 (0.27%)
PAEL 43.20 Increased By ▲ 0.10 (0.23%)
PIBTL 16.66 Increased By ▲ 0.03 (0.18%)
PIOC 276.02 Increased By ▲ 3.02 (1.11%)
PPL 229.75 Increased By ▲ 0.30 (0.13%)
PRL 70.25 Decreased By ▼ -0.55 (-0.78%)
SNGP 103.95 Decreased By ▼ -0.63 (-0.6%)
SSGC 27.60 Increased By ▲ 0.19 (0.69%)
TELE 8.60 Increased By ▲ 0.07 (0.82%)
TPLP 15.85 Increased By ▲ 0.09 (0.57%)
TRG 60.15 Decreased By ▼ -0.14 (-0.23%)
UNITY 11.79 Increased By ▲ 0.07 (0.6%)
WTL 1.20 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

اسرائیل کی بفر زون سے آگے لبنان کے مزید 7 قصبوں کو خالی کرنے کی وارننگ

  • حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیلی حملوں میں تقریباً 2,500 افراد جان سے جا چکے
شائع اپ ڈیٹ

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں انخلا کے نئے احکامات جاری کرتے ہوئے رہائشیوں کو ان سات قصبوں سے نکل جانے کا حکم دیا ہے جو بفر زون سے باہر واقع ہیں۔

اسرائیلی ترجمان کے مطابق یہ کارروائی حزب اللہ کی جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزیوں کے جواب میں کی جا رہی ہے۔ یہ قصبے دریائے لیطانی کے شمال میں واقع ہیں، جہاں اسرائیلی افواج جنگ بندی کے باوجود اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کابینہ اجلاس میں واضح کیا کہ ان کی اولین ترجیح اسرائیل اور اس کے فوجیوں کی سلامتی ہے اور وہ طے شدہ قواعد کے تحت کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ ادھر حزب اللہ نے بھی لبنان کے اندر اسرائیلی فوجیوں اور ریسکیو ٹیموں پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکہ کی ثالثی میں ہونے والی یہ جنگ بندی مئی کے وسط تک بڑھائی گئی ہے لیکن دونوں جانب سے جاری فائرنگ نے اس کی افادیت پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ یاد رہے کہ 2 مارچ سے جاری اس حالیہ جنگ میں اب تک 2,500 افراد جان سے جاچکے ہیں۔

Comments

200 حروف