BR100 Increased By (0.52%)
BR30 Increased By (0.44%)
KSE100 Increased By (0.46%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 61.64 Decreased By ▼ -0.40 (-0.64%)
BIPL 28.47 Increased By ▲ 0.44 (1.57%)
BOP 36.85 Increased By ▲ 0.08 (0.22%)
CNERGY 8.32 Decreased By ▼ -0.07 (-0.83%)
DFML 20.59 Increased By ▲ 0.66 (3.31%)
DGKC 226.90 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
FABL 101.56 Increased By ▲ 1.38 (1.38%)
FCCL 58.66 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
FFL 18.12 Increased By ▲ 0.18 (1%)
GGL 26.62 Increased By ▲ 1.42 (5.63%)
HBL 305.91 Increased By ▲ 0.27 (0.09%)
HUBC 233.61 Increased By ▲ 1.06 (0.46%)
HUMNL 11.28 Decreased By ▼ -0.14 (-1.23%)
KEL 8.24 Decreased By ▼ -0.05 (-0.6%)
LOTCHEM 29.38 Increased By ▲ 0.91 (3.2%)
MLCF 107.17 Decreased By ▼ -1.12 (-1.03%)
OGDC 345.43 Increased By ▲ 6.33 (1.87%)
PAEL 45.39 Increased By ▲ 0.04 (0.09%)
PIBTL 18.87 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
PIOC 284.56 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
PPL 248.71 Increased By ▲ 2.76 (1.12%)
PRL 36.29 Increased By ▲ 0.21 (0.58%)
SNGP 118.77 Increased By ▲ 0.07 (0.06%)
SSGC 31.37 Decreased By ▼ -0.30 (-0.95%)
TELE 9.21 Decreased By ▼ -0.06 (-0.65%)
TPLP 11.64 Increased By ▲ 0.41 (3.65%)
TRG 67.62 Decreased By ▼ -0.22 (-0.32%)
UNITY 10.93 Decreased By ▼ -0.08 (-0.73%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

ورون چکرورتی کی فارم میں واپسی، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی مسلسل ناکامیوں کا جمود ٹوٹ گیا

  • اس لیگ اسپنر نے اپنی مہم کا آغاز مسلسل تین میچوں میں کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر کیا، جس کے بعد جمعہ کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف شکست میں 34 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں
شائع اپ ڈیٹ

ورون چکرورتی کی فارم میں واپسی نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جیت کی راہ ہموار کر دی لیکن ان کے بقول بیٹنگ کے لیے موزوں پچز پر اسپنرز کے لیے خاطر خواہ کارکردگی دکھانا اب ایک کڑا چیلنج ہے۔

رواں سال بھارت کی ٹی 20 ورلڈ کپ جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے چکرورتی سے کولکتہ کو چوتھے ٹائٹل کے لیے بڑی امیدیں تھیں۔ تاہم انہوں نے ٹورنامنٹ کا آغاز مسلسل تین میچوں میں کوئی وکٹ لیے بغیر کیا تھا۔ اتوار کو راجستھان رائلز کے خلاف انہوں نے 14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کو سات میچوں بعد پہلی فتح دلوائی۔

چکرورتی نے کہا کہ اگر پچ میں کچھ نہ ہو تو بہترین باؤلرز بھی بے بس ہو جاتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ طویل عرصے بعد ملنے والی اس جیت پر ڈگ آؤٹ میں کھلاڑیوں کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ کولکتہ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر نویں نمبر پر ہے۔

Comments

200 حروف