BR100 Increased By (0.11%)
BR30 Decreased By (-0.26%)
KSE100 Increased By (0.12%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 56.75 Decreased By ▼ -0.45 (-0.79%)
BIPL 27.18 Increased By ▲ 0.29 (1.08%)
BOP 34.10 Increased By ▲ 0.41 (1.22%)
CNERGY 9.92 Decreased By ▼ -0.69 (-6.5%)
DFML 18.16 Increased By ▲ 0.11 (0.61%)
DGKC 207.00 Decreased By ▼ -2.90 (-1.38%)
FABL 100.18 Increased By ▲ 1.23 (1.24%)
FCCL 54.61 Increased By ▲ 0.87 (1.62%)
FFL 16.70 Increased By ▲ 0.24 (1.46%)
GGL 24.87 Increased By ▲ 1.05 (4.41%)
HBL 301.99 Decreased By ▼ -0.43 (-0.14%)
HUBC 219.15 Increased By ▲ 0.21 (0.1%)
HUMNL 10.48 Decreased By ▼ -0.06 (-0.57%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.35 Decreased By ▼ -0.30 (-1.01%)
MLCF 94.35 Decreased By ▼ -2.01 (-2.09%)
OGDC 316.40 Decreased By ▼ -1.82 (-0.57%)
PAEL 43.15 Increased By ▲ 1.38 (3.3%)
PIBTL 16.72 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 296.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.04%)
PPL 220.50 Increased By ▲ 0.33 (0.15%)
PRL 49.05 No Change ▼ 0.00 (0%)
SNGP 104.94 Decreased By ▼ -1.19 (-1.12%)
SSGC 28.17 Decreased By ▼ -0.97 (-3.33%)
TELE 8.80 Decreased By ▼ -0.02 (-0.23%)
TPLP 13.40 Increased By ▲ 0.89 (7.11%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
UNITY 10.44 Increased By ▲ 0.42 (4.19%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
مارکٹس

جنوبی کوریا قازقستان سے تیل کی فراہمی کے قریب پہنچ گیا

  • اس حوالے سے کافی پیش رفت ہو چکی ہے،کم جنگ-کوان
شائع اپ ڈیٹ

جنوبی کوریا کے صنعت کے وزیر نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ملک قازقستان سے خام تیل کی فراہمی حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا ہے، کیونکہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث توانائی کے متبادل ذرائع تلاش کیے جا رہے ہیں۔

صنعتی وزیر کم جنگ-کوان نے مقامی نشریاتی ادارے کے بی کے ایس کو انٹرویو میں کہا کہ اس حوالے سے کافی پیش رفت ہو چکی ہے اور اگلے ہفتے کے آغاز تک مخصوص مقدار اور تفصیلات کا اعلان کیا جا سکے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس ماہ کے آغاز میں صدارتی چیف آف اسٹاف کانگ ہون-سک نے وزیر کے ہمراہ قازقستان، عمان اور سعودی عرب کا دورہ کیا تھا تاکہ آبنائے ہرمز میں ترسیل کی رکاوٹوں کے پیش نظر خام تیل اور نیفتھا کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

وزیر کے مطابق قازقستان سے تیل کی ترسیل کا وقت امریکہ سے آنے والی کھیپوں کے برابر تقریباً 50 سے 60 دن ہے، اس لیے طویل مدتی توانائی تنوع کے لیے یہ دورہ اہم تھا۔

جنوبی کوریا اپنی توانائی کی ضروریات کے لیے تقریباً مکمل طور پر درآمدات پر انحصار کرتا ہے، جس میں 70 فیصد تیل مشرق وسطیٰ سے آتا ہے۔ ملک نے گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات سے بھی 24 ملین بیرل خام تیل کی فراہمی کا معاہدہ حاصل کیا ہے۔

Comments

200 حروف