BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

وزیراعظم کی نیشنل ٹیرف کمیشن کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایت

  • کمیشن کی ادارہ جاتی تشکیلِ نو کے بعد ملکی صنعت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اس کی مؤثر کارکردگی ناگزیر ہے ، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن (این ٹی سی) کے تمام آپریشنل امور کو مکمل ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایت کی تاکہ شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جاسکے۔

وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق این ٹی سی کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے اور اسے عالمی معیارات کے مطابق ڈھالنے کے لیے جاری اصلاحاتی اقدامات پر ایک جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

اجلاس کے دوران این ٹی سی کے چیئرمین نے شرکاء کو وزیراعظم کے منظور کردہ روڈ میپ کے تحت ادارے میں جاری قانونی، انتظامی اور مالیاتی اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔

وزیراعظم نے کہا کہ کمیشن کی ادارہ جاتی تشکیلِ نو کے بعد، ملکی صنعت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اس کی مؤثر کارکردگی ناگزیر ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی کہ صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے تناظر میں ایک جامع حکمت عملی کے تحت این ٹی سی کے قانونی اور انتظامی مسائل کو حل کیا جائے۔

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ این ٹی سی سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کے لیے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اور انہیں قانونی و دیگر پیچیدگیوں سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کرے۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ بہترین بین الاقوامی طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے تاکہ ادارے کی تشکیلِ نو اور کارکردگی کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالا جا سکے۔

Comments

200 حروف