BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

پاکستان اور امریکا کا اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

  • وزیر خزانہ اورنگزیب کی امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات
شائع اپ ڈیٹ

پاکستانی وفد نے، جس کی قیادت سینیٹر محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر خزانہ کر رہے تھے، واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہ تجارت میں امریکی وزیر تجارت ہاورڈ اے لٹنک سے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر خزانہ کے ہمراہ سیکریٹری تجارت، امریکا میں پاکستان کے سفیر اور تجارتی و اقتصادی وزرا بھی موجود تھے۔

دونوں جانب سے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔ اس کے علاوہ امریکا کی جانب سے آئی سی ٹی، کان کنی، معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خزانہ نے 31 مارچ 2026 کو منعقد ہونے والے یو ایس پاکستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد میں یو ایس چیمبر آف کامرس کے کردار کو سراہا۔ اس فورم میں دونوں ممالک کی معروف کمپنیوں کے نمائندے شریک ہوں گے جبکہ پاکستان اور امریکا کی وزارتی سطح کی نمائندگی بھی متوقع ہے۔ وزیر خزانہ نے امید ظاہر کی کہ امریکی وزیر تجارت کا دفتر بھی اس فورم میں شرکت کرے گا۔

دونوں فریقین نے آئندہ مہینوں میں بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے روابط اور بات چیت کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026

Comments

Comments are closed.