BR100 Increased By (0.12%)
BR30 Increased By (0.06%)
KSE100 Increased By (0.21%)
KSE30 Increased By (0.17%)
BAFL 60.83 Increased By ▲ 0.29 (0.48%)
BIPL 24.41 Increased By ▲ 0.16 (0.66%)
BOP 31.17 Decreased By ▼ -0.06 (-0.19%)
CNERGY 11.69 Decreased By ▼ -0.02 (-0.17%)
DFML 15.69 Increased By ▲ 0.03 (0.19%)
DGKC 204.10 Increased By ▲ 2.09 (1.03%)
FABL 95.99 Increased By ▲ 0.14 (0.15%)
FCCL 60.92 Increased By ▲ 0.28 (0.46%)
FFL 14.80 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
GGL 19.83 Decreased By ▼ -0.06 (-0.3%)
HBL 309.75 Increased By ▲ 1.53 (0.5%)
HUBC 207.50 Increased By ▲ 0.48 (0.23%)
HUMNL 8.30 Decreased By ▼ -0.09 (-1.07%)
KEL 6.30 Decreased By ▼ -0.04 (-0.63%)
LOTCHEM 24.90 Increased By ▲ 0.18 (0.73%)
MLCF 106.00 Increased By ▲ 1.10 (1.05%)
OGDC 316.00 Decreased By ▼ -0.21 (-0.07%)
PAEL 35.93 Increased By ▲ 0.37 (1.04%)
PIBTL 14.12 Increased By ▲ 0.12 (0.86%)
PIOC 276.00 Increased By ▲ 2.47 (0.9%)
PPL 227.50 Increased By ▲ 0.27 (0.12%)
PRL 80.36 Decreased By ▼ -0.51 (-0.63%)
SNGP 94.75 Increased By ▲ 0.21 (0.22%)
SSGC 23.85 Increased By ▲ 0.10 (0.42%)
TELE 7.68 Increased By ▲ 0.20 (2.67%)
TPLP 13.00 Increased By ▲ 0.08 (0.62%)
TRG 53.32 Decreased By ▼ -0.03 (-0.06%)
UNITY 8.98 Decreased By ▼ -0.35 (-3.75%)
WTL 1.31 Decreased By ▼ -0.07 (-5.07%)
پاکستان

ٹرمپ کا بورڈ آف پیس اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ’ٹف فائٹر‘ سی ڈی ایف جنرل عاصم منیر کی تعریف

  • امریکی صدر کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے عسکری تصادم کے دوران 11 طیارے مار گرائے گئے
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی ہے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک ایسا رہنما قرار دیا جسے وہ ”پسند کرتے ہیں“ اور فیلڈ مارشل منیر کو ”سخت، ماہر جنگجو“ کہہ کر ان کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔

گزشتہ سال پاکستان اور بھارت کے درمیان فوجی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے، ٹرمپ نے دوبارہ اپنے دعوے کو دہرایا کہ واشنگٹن نے دونوں جوہری ہتھیاروں سے لیس پڑوسیوں کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی تھی اور تنازع کے دوران متعدد طیارے مار گرائے گئے۔

امریکی صدر نے دوبارہ کہا کہ ان کی انتظامیہ کی سفارتی مداخلت، جس میں 200 فیصد محصولات عائد کرنے کی دھمکی بھی شامل تھی، نے جنگ بندی یقینی بنانے میں مدد دی۔

تنازع کے دوران ہوائی نقصان کے اپنے پہلے اندازے میں ترمیم کرتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا کہ لڑائی میں ”11 انتہائی مہنگے“ طیارے مار گرائے گئے۔

مئی 2025 کا تصادم پاکستان اور بھارت کے درمیان دہائیوں میں سب سے سنگین کشیدگیوں میں سے ایک تھا، جس کے بعد بالآخر جنگ بندی عمل میں آئی۔

Comments

Comments are closed.