BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
مارکٹس

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ، یو ایس ایران مذاکرات کے نتائج پر تاجروں کی نظریں

  • برینٹ فیوچرز کی قیمت 23 سینٹس اضافے سے 67.65 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

ایشیائی مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کی قیمتیں قیمتیں مستحکم رہیں جبکہ پچھلے سیشن میں ان میں تقریباً 2 فیصد کی کمی دیکھی گئی تھی۔ سرمایہ کار ایک طرف امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں تو دوسری طرف کسی حتمی معاہدے کے امکانات کے بارے میں محتاط ہیں جو سپلائی کے خدشات کو کم کرسکتا ہے۔

برینٹ فیوچرز کی قیمت 23 سینٹس یا 0.34 فیصد اضافے کے ساتھ 67.65 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 19 سینٹس یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 62.52 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

یہ دونوں قیمتیں اس وقت تقریباً دو ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب ہیں۔

ایران اور امریکہ کے درمیان منگل کو ان کے دیرینہ جوہری تنازع کے حل کیلئے ہونے والے مذاکرات میں اہم رہنما اصولوں پر مفاہمت طے پا گئی ہے تاہم ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کوئی (حتمی) معاہدہ بالکل قریب یا فوری ہونے والا ہے۔

دوسری جانب تجزیہ کاروں نے مزید پیشرفت کے امکانات کے حوالے سے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

نئی دہلی میں قائم تحقیقی ادارے ایس ایس ویلتھ اسٹریٹ کی بانی سوگندھا سچدیوا کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتیں فنی بنیادوں پر بحالی کیلئے تیار نظر آتی ہیں، تاہم کسی حتمی معاہدے تک پہنچنا ابھی دور ہے اور مارکیٹیں سفارتی پیشرفت کے تسلسل اور پائیداری کے بارے میں محتاط ہیں۔

دوسری جانب سیاسی مشاورتی گروپ یوریشیا گروپ نے منگل کو اپنے کلائنٹس کے لیے جاری کردہ ایک نوٹ میں کہا ہے کہ اس کے خیال میں اپریل کے آخر تک ایران کے خلاف امریکی فوجی حملوں کا 65 فیصد امکان ہے۔

مارکیٹ کی تمام تر توجہ آج رات جاری ہونے والی امریکن پیٹرولیم انسٹی ٹیوٹ کی ہفتہ وار رپورٹس اور جمعرات کو امریکی محکمہ توانائی کے شماریاتی شعبے انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا پر مرکوز رہے گی۔

Comments

200 حروف