BR100 Increased By (0.78%)
BR30 Increased By (1.02%)
KSE100 Increased By (0.5%)
KSE30 Increased By (0.51%)
BAFL 58.66 Increased By ▲ 0.22 (0.38%)
BIPL 25.51 Increased By ▲ 0.31 (1.23%)
BOP 34.34 Increased By ▲ 0.35 (1.03%)
CNERGY 8.12 Increased By ▲ 0.01 (0.12%)
DFML 20.98 Increased By ▲ 0.14 (0.67%)
DGKC 195.10 Increased By ▲ 2.13 (1.1%)
FABL 89.75 Decreased By ▼ -0.04 (-0.04%)
FCCL 53.51 Increased By ▲ 0.68 (1.29%)
FFL 18.10 Increased By ▲ 0.15 (0.84%)
GGL 19.50 Increased By ▲ 0.53 (2.79%)
HBL 286.10 Increased By ▲ 0.60 (0.21%)
HUBC 215.10 Increased By ▲ 0.72 (0.34%)
HUMNL 10.86 Decreased By ▼ -0.02 (-0.18%)
KEL 8.12 Increased By ▲ 0.10 (1.25%)
LOTCHEM 27.90 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 87.41 Increased By ▲ 0.90 (1.04%)
OGDC 322.92 Increased By ▲ 2.96 (0.93%)
PAEL 40.09 Increased By ▲ 0.67 (1.7%)
PIBTL 17.02 Increased By ▲ 0.35 (2.1%)
PIOC 270.15 Increased By ▲ 4.09 (1.54%)
PPL 230.00 Increased By ▲ 1.82 (0.8%)
PRL 34.86 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
SNGP 99.25 Increased By ▲ 0.07 (0.07%)
SSGC 26.84 Increased By ▲ 0.24 (0.9%)
TELE 8.63 Increased By ▲ 0.35 (4.23%)
TPLP 8.64 Increased By ▲ 0.42 (5.11%)
TRG 69.90 Increased By ▲ 0.19 (0.27%)
UNITY 11.68 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)
دنیا

معصوم لوگوں کی حفاظت کرنا چاہتا تھا ، بونڈی بیچ حملے کے ہیرو کا بیان

  • ساجد اور نوید اکرم پر 14 دسمبر کو ہنُکا تقریب میں حملہ کرکے 15 افراد کو ہلاک کرنے کا الزام ہے
شائع December 29, 2025 اپ ڈیٹ December 29, 2025 01:42pm

بونڈی بیچ میں ہنُکا تقریب پر حملے کے دوران ہیرو احمد ال احمد نے ایک حملہ آور سے ہتھیار چھین کر معصوم لوگوں کی جان بچانے کی کوشش کی، وہ واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ان کا مقصد صرف ہتھیار لے کر کسی کی جان بچانا تھا جب کہ ساجد اور نوید اکرم پر 14 دسمبر کو 15 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔

احمد، جو واقعے کے وقت کافی پینے کے لیے ساحل پر تھے نے بتایا کہ انہوں نے حملہ آور کی پیٹھ پر چھلانگ لگائی اور اسے روکنے کی کوشش کی لیکن اس دوران وہ کندھے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور کئی سرجری کروانی پڑیں۔ ان کے اقدامات کو نہ صرف آسٹریلیا بلکہ ان کے وطن شام میں بھی فخر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔

حکومت نے احمد اور ان کے اہل خانہ کے لیے ویزے تیز تر طریقے سے جاری کیے ہیں۔ حملے کے دوران والد ساجد اکرم مارے گئے جبکہ بیٹے نوید اکرم کو دہشت گردی اور قتل کے الزامات میں حراست میں لیا گیا ہے۔

Comments

200 حروف