BR100 Increased By (1.53%)
BR30 Increased By (1.52%)
KSE100 Increased By (1.35%)
KSE30 Increased By (1.44%)
BAFL 57.65 Increased By ▲ 0.45 (0.79%)
BIPL 27.35 Increased By ▲ 0.46 (1.71%)
BOP 34.52 Increased By ▲ 0.83 (2.46%)
CNERGY 10.90 Increased By ▲ 0.29 (2.73%)
DFML 18.41 Increased By ▲ 0.36 (1.99%)
DGKC 211.50 Increased By ▲ 1.60 (0.76%)
FABL 101.50 Increased By ▲ 2.55 (2.58%)
FCCL 54.30 Increased By ▲ 0.56 (1.04%)
FFL 16.82 Increased By ▲ 0.36 (2.19%)
GGL 24.10 Increased By ▲ 0.28 (1.18%)
HBL 305.40 Increased By ▲ 2.98 (0.99%)
HUBC 222.00 Increased By ▲ 3.06 (1.4%)
HUMNL 10.65 Increased By ▲ 0.11 (1.04%)
KEL 7.43 Increased By ▲ 0.15 (2.06%)
LOTCHEM 30.02 Increased By ▲ 0.37 (1.25%)
MLCF 97.45 Increased By ▲ 1.09 (1.13%)
OGDC 321.25 Increased By ▲ 3.03 (0.95%)
PAEL 42.54 Increased By ▲ 0.77 (1.84%)
PIBTL 17.16 Increased By ▲ 0.35 (2.08%)
PIOC 302.99 Increased By ▲ 6.37 (2.15%)
PPL 223.78 Increased By ▲ 3.61 (1.64%)
PRL 52.84 Increased By ▲ 3.79 (7.73%)
SNGP 108.16 Increased By ▲ 2.03 (1.91%)
SSGC 29.65 Increased By ▲ 0.51 (1.75%)
TELE 8.96 Increased By ▲ 0.14 (1.59%)
TPLP 12.86 Increased By ▲ 0.35 (2.8%)
TRG 60.60 Increased By ▲ 0.38 (0.63%)
UNITY 10.17 Increased By ▲ 0.15 (1.5%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.02 (1.63%)
دنیا

روس نے تازہ امن مذاکرات کے اختتام کے بعد کیو پر فضائی حملہ کیا ، یوکرینی فوج کا بیان

  • یوکرینی دارالحکومت کی فضا میں فضائی افواج فریضہ ادا کررہی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے کیو پر صبح سویرے ہوائی حملہ کیاہے، یہ حملہ امریکہ کی قیادت میں میامی میں ہونے والے امن مذاکرات کے چند دن بعد ہوا، جو اتوار کو ختم ہوئے تھے۔

کیو کی فوجی انتظامیہ نے ٹیلیگرام پر بتایا کہ فضائی دفاعی افواج دارالحکومت کی فضا میں خطرات سے نمٹنے کے لیے متحرک ہے اور شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اشارے ملنے تک پناہ گاہوں میں رہیں۔

سرکاری ذرائع نے فوری طور پر ہلاکتوں یا نقصانات کی اطلاع نہیں دی جب کہ حملے کے مکمل دائرے کا فوری طور پر اندازہ نہیں لگایا جا سکاہے۔

ہفتے کے آخر میں میامی میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی اہلکاروں کے ساتھ یوکرینی اور یورپی وفود شریک ہوئے، جبکہ روسی نمائندوں سے علیحدہ رابطے بھی کیے گئے، تاکہ واشنگٹن یہ جانچ سکے کہ آیا روس کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے کوئی تصفیہ ممکن ہے یا نہیں۔

Comments

Comments are closed.