BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان، شبھمن گل آؤٹ

  • 26 سالہ شبھمن گل نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنے آخری 15 میچوں میں 24.25 کی اوسط سے صرف 291 رنز بنائے
شائع اپ ڈیٹ

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ٹیم کی قیادت کریں گے، اکشر پٹیل نئے وائس کپتان ہونگے جبکہ شبھمن گل کو اسکواڈ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔

26 سالہ شبھمن گل نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں اپنے آخری 15 میچوں میں 24.25 کی اوسط سے صرف 291 رنز بنائے ہیں۔

تاہم خراب فارم کے باوجود بیٹسمین سوریہ کمار یادو کو کپتان کے طور پر برقرار رکھا گیا ہے۔

ٹی20 اسپیشلسٹ سوریہ کمار نے اپنی آخری 22 ٹی ٹوئنٹی اننگز میں صرف 244 رنز بنائے ہیں جس میں ایک بھی نصف سنچری شامل نہیں ہے۔

ٹیم 21 جنوری سے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پانچ ٹی20 میچ بھی کھیلے گی جو ورلڈ کپ سے قبل بین الاقوامی میچوں کا آخری سلسلہ ہوگا۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دسواں ایڈیشن 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 20 ممالک شرکت کریں گے ۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ

سوریہ کمار یادو (کپتان)، اکسر پٹیل (نائب کپتان)، ابھیشک شرما، سنجو سمیسن، تلک ورما، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، رنکو سنگھ، جسپریت بمرا، ہرشیت رانا، ارشدیپ سنگھ، کلدیپ یادیو، ورون چکرورتی، واشنگٹن سندر اور ایشان کشن شامل ہیں۔

Comments

Comments are closed.