BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

ٹرمپ نے ریاستی اے آئی قوانین پر قابو پانے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

  • ہم چاہتے ہیں کہ منظوری کا ایک مرکزی ذریعہ ہو، امریکی صدر
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے، جس کا مقصد اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ریاستی قوانین سازی کو قومی معیار کے تحت منظم کرنا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں بشمول ٹریژری سیکرٹری اسکاٹ بیسنٹ کے ہمراہ صحافیوں کو بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ منظوری کا ایک مرکزی ذریعہ ہو۔

وائٹ ہاؤس کے اے آئی مشیر ڈیوڈ سیکس کے مطابق، اس آرڈر سے انتظامیہ کو سب سے زیادہ بھاری ریاستی قوانین کے خلاف اقدامات کرنے کے آلات ملیں گے تاہم انتظامیہ اے آئی اور بچوں کی حفاظت سے متعلق قوانین کے خلاف نہیں ہوگی۔

مصنوعی ذہانت کی صنعت کے بڑے پلیئرز جن میں چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی، الفابیٹ کی گوگل ، میٹا پلیٹ فارمز اور وینچر کیپیٹل فرم اینڈریسن ہورووٹز شامل ہیں، نے کہا ہے کہ اے آئی صنعت کو ریاستوں کے بجائے وفاقی حکومت ریگولیٹ کرے۔

تاہم دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ریاستی رہنماؤں نے کہا ہے کہ انہیں AI کے لیے حفاظتی اقدامات طے کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، خاص طور پر جب کانگریس مسلسل ٹیکنالوجی صنعت کے لیے قوانین پاس کرنے میں ناکام رہی ہے۔

دوسری جانب دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ریاستی رہنماؤں نے کہا ہے کہ انہیں اے آئی کے لیے حفاظتی اقدامات طے کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، خاص طور پر جب کانگریس مسلسل ٹیکنالوجی صنعت کے قوانین پاس کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Comments

Comments are closed.