BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی کی توقع نہیں، سلمان علی آغا

  • سب کھلاڑیوں کو رولز دے دیے ہیں، اسی رولز کے ساتھ آگے بڑھیں گے، پوڈکاسٹ میں گفتگو
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں کوئی بڑی تبدیلی ہوگی، ورلڈ کپ میں ہمارا یہی کمبی نیشن ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کھلاڑیوں کو رولز دے دیے ہیں، اسی رولز کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ 

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ برس فروری اور مارچ میں مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک شیڈول ہے۔ پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، امریکہ، نمیبیا اور نیدرلینڈز کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

سلمان علی آغا نے آئندہ میگا ایونٹ سے قبل کپتانی میں کسی ممکنہ تبدیلی کی رپورٹس کو بھی مسترد کر دیا اور کہا فی الحال پاکستان ٹیم میری قیادت میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل 6 میچز باقی ہیں، ہمیں تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگا، ہم 6 میچز میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کرسکتے۔ کیونکہ 6 ماہ انہی کے ساتھ کھیلا ہے اور ریزلٹ آنا شروع ہو گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سینئر کھلاڑیوں کو سری لنکا کی پچز کا اندازہ ہے، نئے کھلاڑیوں کو ورلڈکپ سے قبل سری لنکا سیریز کا فائدہ ہوگا، ورلڈکپ سے قبل یہ سیریز ہمارے لیے فائدہ مند ہوگی۔


کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.