BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

غنی ڈیریز کا آئی پی او کے ذریعے 2.5 ارب روپے جمع کرنے کا منصوبہ

  • اقدام کا مقصد اپنے آپریشنز کو وسعت دینا اور پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

غنی ڈیریز لمیٹڈ جو غنی گروپ کا حصہ ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) سے ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کے ذریعے 2.5 ارب روپے اکٹھے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس کا مقصد اپنے آپریشنز کو وسعت دینا اور پاکستان کے ڈیری سیکٹر میں اپنی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے۔

کمپنی کے پراسپیکٹس کے مطابق جو پی ایس ایکس (پی ایس ایکس) پر دستیاب ہے، یہ اجرا ایک روپے کی فیس ویلیو کے 104.2 ملین عام حصص پر مشتمل ہے جو کمپنی کے اجراء کے بعد ادا شدہ سرمایہ کا 24.28 فیصد بنتا ہے۔

اجراء کے حجم کا 75 فیصد یعنی 78.15 ملین عام شیئرز، ہر شیئر کی قیمت 1 روپیہ، بک بلڈنگ کے عمل کے ذریعے جاری کیے جائیں گے، جس کی فلور پرائس 24 روپے فی شیئر مقرر کی گئی ہے اور یہ کامیاب بولی دہندگان کو الاٹ کیے جائیں گے، جبکہ باقی حصہ ریٹیل سرمایہ کاروں کو اسٹرائیک پرائس پر پیش کیا جائے گا۔

غنی گروپ جس کی بنیاد 1959 میں رکھی گئی، پاکستان کے نمایاں اور سب سے زیادہ متنوع کاروباری گروپس میں سے ایک بن چکا ہے۔ گروپ نے نئے شعبوں میں توسیع کی اور 2020 میں غنی حلال فیڈ مل اور غنی ڈیریز لمیٹڈ (جی ڈی ایل) جیسے منصوبے شروع کیے، جو خام دودھ کی پیداوار اور فروخت میں سرگرم ہیں۔

جی ڈی ایل اپنی تمام پیداوار ملک کی معروف ڈیری پروسیسر کمپنیوں کو طویل مدتی معاہدوں کے تحت فراہم کرتی ہے۔

ڈرافٹ کے مطابق اس ایشو کا بنیادی مقصد غنی ڈیریز کے مویشیوں میں اضافہ ، آپریشنل توسیع، فارم کے انفرااسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنا اور اس کی ورکنگ کیپٹل کی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے۔

اس اقدام سے خام دودھ کی پیداوار کی گنجائش مالی سال 2025-26 میں 17,840 ٹن فی سال سے بڑھ کر مالی سال 2026-27 میں 33,570 ٹن فی سال ہو جائے گی۔

یہ گروتھ ہزار حاملہ بچھڑوں کے منصوبہ بندی کے تحت شامل کرنے اور قدرتی بڑھوتری کے ذریعے ممکن ہو گی، کیونکہ نوجوان بچے دودھ دینے کے عمل میں شامل ہوں گے، جس سے فوری طور پر دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

مزید برآں، دودھ دینے کی گنجائش مالی سال 2027-28 میں 38,371 ٹن فی سال تک پہنچنے کی توقع ہے کیونکہ 250 نوجوان بچھڑوں کو جو آئی پی اوکے فنڈز سے حاصل کیے جائیں گے، دودھ دینے کا آغاز کریں گے، جس کے ساتھ قدرتی ہیرڈ کی بڑھوتری بھی شامل ہوگی۔

یہ حکمت عملی پر مبنی توسیع کمپنی کو خام دودھ کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے اور ڈیری سیکٹر میں اپنی مارکیٹ موجودگی کو مضبوط کرنے کے قابل بنائے گی۔

Comments

Comments are closed.