مارکٹس
آئی ایم ایف معاہدے سے ریلیف ملے گا لیکن معاشی چیلنجز بدستور موجود ہیں، ماہرین
- تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستان کو پائیدار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کے لئے آئی ایم ایف پروگرام سے وابستہ رہنا ہوگا