BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

غنی کیمیکل انڈسٹریز لمیٹڈ (جی سی آئی ایل) نے بدھ کو اعلان کیا کہ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ کمپنی نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تنخواہوں کا ازسرِنو تعین کیا ہے۔

کمپنی نے تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں جاری کیں۔

نوٹس کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر (عتیق احمد خان) کی تنخواہ 14 لاکھ 50 ہزار 625 روپے ماہانہ سے بڑھا کر 20 لاکھ روپے ماہانہ کر دی گئی ہے۔

نوٹس میں مزید بتایا گیا کہ مسروّر احمد خان کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین دوبارہ تعینات کیا گیا ہے جبکہ حافظ فاروق احمد کو ایک بار پھر چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ زبیر صدیقی کو جی سی آئی ایل سمیت گروپ کی دیگر کمپنیوں کا صدر تعینات کیا گیا ہے۔

کمپنی 2015 میں پاکستان میں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کی گئی تھی اور 2017 میں اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمی طبی اور صنعتی گیسوں اور کیمیکلز کی تیاری، تجارت اور فروخت پر مشتمل ہے۔

Comments

Comments are closed.