BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)

ٹیلی نار گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان سے جاری انخلا کے عمل کے دوران مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) سے پہلی منظوری حاصل کر لی گئی ہے، تاہم ٹرانزیکشن کے متوقع اختتام میں 2026 تک تاخیر کا امکان ہے۔

گروپ نے اپنی تیسری سہ ماہی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان میں معاشی اشاریوں میں معمولی بہتری دیکھی گئی، تاہم معیشت اب بھی بیرونی جھٹکوں اور سیاسی عدم استحکام کے خطرات سے دوچار ہے۔

ٹیلی نار نے دسمبر 2023 میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو اپنے پاکستان کے ٹیلی کام آپریشنز کے 100 فیصد حصص فروخت کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ 30 ستمبر 2025 کو سی سی پی نے اس سودے کی منظوری دے دی، جس کے بعد ٹیلی نار نے لین دین کی تکمیل کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے حتمی منظوری کے حصول کا عمل شروع کر دیا ہے۔

ٹیلی نار پاکستان کو فی الحال غیر جاری آپریشن (ڈسکنٹی نیوڈ آپریشن) کے طور پر ظاہر نہیں کیا گیا کیونکہ اس معاہدے سے منسلک باقی ریگولیٹری منظوریوں اور دیگر شرائط و ضوابط سے متعلق غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔

ٹیلی نار گروپ نے کہا کہ ہمیں توقع ہے کہ آنے والے مہینوں میں باقی منظوریات حاصل کر لی جائیں گی۔ حکام کی جانب سے پہلی منظوری پاکستان میں جاری انخلا کے عمل کے سلسلے میں موصول ہو چکی ہے، اگرچہ ہم اس سنگ میل کے بعد عمل کے تیز تر ہونے کی توقع کرتے ہیں، تاہم لین دین کی تکمیل ممکنہ طور پر 2026 تک مؤخر ہو سکتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.