BR100 Increased By (0.64%)
BR30 Increased By (0.68%)
KSE100 Increased By (0.54%)
KSE30 Increased By (0.62%)
BAFL 58.63 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 28.20 Increased By ▲ 0.19 (0.68%)
BOP 36.10 Increased By ▲ 0.14 (0.39%)
CNERGY 9.69 Increased By ▲ 0.29 (3.09%)
DFML 19.81 Increased By ▲ 0.03 (0.15%)
DGKC 224.49 Increased By ▲ 1.19 (0.53%)
FABL 101.63 Increased By ▲ 0.31 (0.31%)
FCCL 55.88 Increased By ▲ 0.41 (0.74%)
FFL 17.58 Increased By ▲ 0.10 (0.57%)
GGL 25.01 Increased By ▲ 0.20 (0.81%)
HBL 313.78 Increased By ▲ 4.89 (1.58%)
HUBC 227.05 Increased By ▲ 0.12 (0.05%)
HUMNL 11.16 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
KEL 8.10 Increased By ▲ 0.16 (2.02%)
LOTCHEM 31.46 Increased By ▲ 1.03 (3.38%)
MLCF 104.24 Increased By ▲ 1.47 (1.43%)
OGDC 334.13 Increased By ▲ 0.58 (0.17%)
PAEL 45.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.09%)
PIBTL 17.97 Decreased By ▼ -0.05 (-0.28%)
PIOC 272.59 Increased By ▲ 0.75 (0.28%)
PPL 236.55 Increased By ▲ 0.93 (0.39%)
PRL 42.07 Increased By ▲ 0.22 (0.53%)
SNGP 112.40 Decreased By ▼ -1.83 (-1.6%)
SSGC 30.83 Decreased By ▼ -0.24 (-0.77%)
TELE 9.17 Increased By ▲ 0.17 (1.89%)
TPLP 12.62 Decreased By ▼ -0.05 (-0.39%)
TRG 65.58 Increased By ▲ 0.41 (0.63%)
UNITY 10.26 Increased By ▲ 0.06 (0.59%)
WTL 1.32 No Change ▼ 0.00 (0%)

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز کہا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران چپ ساز کمپنی این ویڈیا (Nvidia) کے جدید ترین بلیک ویل مصنوعی ذہانت (اے آئی) چپ پر کوئی بات نہیں کی۔

یہ بیان انہوں نے ایک روز قبل دیے گئے اپنے تبصرے سے پیچھے ہٹتے ہوئے دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ کمپنی کو اپنی موجودہ نمایاں جی پی یو پروسیسر جو مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے کا ایک کم طاقت والا ورژن برآمد کرنے میں مدد دینے پر غور کر سکتے ہیں۔

تاہم، ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد این ویڈیا کی یہ امیدیں کمزور پڑ گئی ہیں کہ اسے امریکہ اور چین دونوں سے اپنی اب تک کی سب سے طاقتور اے آئی چپ کے محدود ورژن کی فروخت کی منظوری مل سکے گی۔

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس واپسی کے بعد، ایئر فورس ون پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلیک ویل چپس کے بارے میں بات نہیں کر رہے۔

بدھ کے روز، جنوبی کوریا کے سفر کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ وہ اس چپ کے بارے میں چینی صدر سے بات کر سکتے ہیں۔

Comments

Comments are closed.