BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے تقریباً 45 بحری جہازوں پر مشتمل فلوٹیلا نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے دھمکی آمیز حربوں کے باوجود اپنا مشن جاری رکھے گا۔ اس فلوٹیلا میں سویڈش کارکن گریٹا تھنبرگ اور نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈلا منڈیلا بھی شامل ہیں۔

منتظمین جنہوں نے اپنے گروپ کو گلوبل صمود فلوٹیلا کا نام دیا ہے نے کہا کہ آج صبح سویرے اسرائیلی بحری افواج نے انہیں خوفزدہ کرنے کیلئے ایک کارروائی شروع کی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ ایک اسرائیلی جنگی جہاز نے ان کے ایک اہم جہاز الما اور پھر سیریس کو جارحانہ انداز میں گھیرا اور اس کے مواصلاتی نظام میں خلل ڈالا۔ سیریس پر سوار ایک فرانسیسی قانون ساز نے فوجی گشتی کشتیوں کو بہت قریب دیکھا۔

یہ فلوٹیلا گزشتہ ماہ اسپین سے روانہ ہوا تھا اور تیونس میں بھی اس پر دو ڈرون حملوں کی اطلاع دی گئی تھی۔

ادھر فلوٹیلا کے قریبی علاقوں میں پہنچنے پر اسپین اور اٹلی دونوں نے زور دیا ہے کہ بحری جہاز غزہ کے ساحل پر اسرائیل کے اعلان کردہ 150 ناٹیکل میل کے ممنوعہ زون میں داخل نہ ہوں۔ دونوں ممالک جنہوں نے نگرانی کے لیے اپنے بحری جہاز بھیجے تھے، اب ممنوعہ زون کی حد پر رک گئے ہیں۔ اٹلی نے فلوٹیلا کو ریڈیو پیغام بھیجا کہ وہ ابھی رک جائیں۔

تاہم فلوٹیلا نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ اسرائیلی دھمکیوں سے بے خوف ہیں اور اپنا سفر جاری رکھیں گے، جبکہ اسپین اور اٹلی کے فیصلے کو اپنی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا۔

Comments

Comments are closed.