BR100 Decreased By (-0.15%)
BR30 Decreased By (-0.44%)
KSE100 Decreased By (-0.09%)
KSE30 Decreased By (-0.01%)
BAFL 56.48 Increased By ▲ 0.01 (0.02%)
BIPL 24.76 Increased By ▲ 0.13 (0.53%)
BOP 29.98 Decreased By ▼ -0.14 (-0.46%)
CNERGY 12.78 Decreased By ▼ -0.20 (-1.54%)
DFML 18.10 Increased By ▲ 0.61 (3.49%)
DGKC 188.89 Increased By ▲ 1.67 (0.89%)
FABL 93.30 Decreased By ▼ -0.41 (-0.44%)
FCCL 51.68 Increased By ▲ 0.03 (0.06%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.85 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
HBL 303.00 Decreased By ▼ -0.78 (-0.26%)
HUBC 199.50 Increased By ▲ 0.54 (0.27%)
HUMNL 9.73 Decreased By ▼ -0.12 (-1.22%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.03 (-0.5%)
LOTCHEM 26.25 Increased By ▲ 0.08 (0.31%)
MLCF 91.40 Increased By ▲ 0.17 (0.19%)
OGDC 315.00 Increased By ▲ 1.61 (0.51%)
PAEL 35.00 Decreased By ▼ -0.24 (-0.68%)
PIBTL 14.29 Decreased By ▼ -0.42 (-2.86%)
PIOC 238.00 Decreased By ▼ -1.62 (-0.68%)
PPL 220.59 Decreased By ▼ -0.77 (-0.35%)
PRL 90.30 Decreased By ▼ -0.92 (-1.01%)
SNGP 91.15 Increased By ▲ 0.28 (0.31%)
SSGC 23.40 Increased By ▲ 0.10 (0.43%)
TELE 7.44 Decreased By ▼ -0.17 (-2.23%)
TPLP 12.15 Decreased By ▼ -0.41 (-3.26%)
TRG 54.64 Decreased By ▼ -1.15 (-2.06%)
UNITY 8.00 Decreased By ▼ -0.02 (-0.25%)
WTL 1.01 Increased By ▲ 0.01 (1%)

ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 6.4 ارب ڈالر مالیت کے امدادی سازوسامان اور ہتھیار فروخت کرنے کیلئے کانگریس کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس میں اٹیک ہیلی کاپٹر اور فوجی ٹرانسپورٹرز (ٹروپ کیریئرز) شامل ہیں۔

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے غزہ سٹی میں اپنی کارروائیاں بڑھا دی ہیں اور حماس کے بنیادی ڈھانچے کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے جبکہ بے گھر ہونے والے فلسطینیوں نے جو پیش قدمی سے خوفزدہ ہیں کہا کہ ان کے پاس فرار ہونے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔

ہتھیاروں کی فروخت کی خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب دنیا کے رہنما آئندہ ہفتے سالانہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے نیویارک میں جمع ہونے والے ہیں، جہاں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بھی غزہ پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کرنے والی ہے۔

پیکیج میں اسرائیلی فوج کے لیے 30 اے ایچ-64 اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز کے لیے 3.8 ارب ڈالر کا معاہدہ اور 3,250 انفنٹری اسالٹ وہیکلز کے لیے 1.9 ارب ڈالر کا معاہدہ شامل ہے۔

ایک شخص کے مطابق بکتر بند فوجی کیریئرز اور پاور سپلائی کے لیے 7.5 کروڑ ڈالر مالیت کے اضافی سپورٹ پارٹس بھی فروخت کے عمل میں شامل ہیں۔

ریپبلکن صدر کی اسرائیلی فوج کی مکمل حمایت ڈیموکریٹس میں غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بارے میں بڑھتی ہوئی احتیاط کے برخلاف ہے۔

Comments

Comments are closed.