BR100 Decreased By (-0.73%)
BR30 Decreased By (-0.77%)
KSE100 Decreased By (-0.49%)
KSE30 Decreased By (-0.47%)
BAFL 58.44 Decreased By ▼ -0.58 (-0.98%)
BIPL 25.20 Decreased By ▼ -0.09 (-0.36%)
BOP 33.99 Increased By ▲ 0.03 (0.09%)
CNERGY 8.11 Decreased By ▼ -0.20 (-2.41%)
DFML 20.84 Decreased By ▼ -0.18 (-0.86%)
DGKC 192.97 Decreased By ▼ -2.69 (-1.37%)
FABL 89.79 Decreased By ▼ -0.42 (-0.47%)
FCCL 52.83 Decreased By ▼ -0.17 (-0.32%)
FFL 17.95 Decreased By ▼ -0.20 (-1.1%)
GGL 18.97 Decreased By ▼ -0.17 (-0.89%)
HBL 285.50 Decreased By ▼ -2.31 (-0.8%)
HUBC 214.38 Decreased By ▼ -1.57 (-0.73%)
HUMNL 10.88 Decreased By ▼ -0.12 (-1.09%)
KEL 8.02 Decreased By ▼ -0.12 (-1.47%)
LOTCHEM 27.89 Decreased By ▼ -0.61 (-2.14%)
MLCF 86.51 Decreased By ▼ -1.37 (-1.56%)
OGDC 319.96 Decreased By ▼ -0.62 (-0.19%)
PAEL 39.42 Decreased By ▼ -0.65 (-1.62%)
PIBTL 16.67 Decreased By ▼ -0.09 (-0.54%)
PIOC 266.06 Decreased By ▼ -1.72 (-0.64%)
PPL 228.18 Decreased By ▼ -2.19 (-0.95%)
PRL 34.68 Decreased By ▼ -0.36 (-1.03%)
SNGP 99.18 Decreased By ▼ -0.18 (-0.18%)
SSGC 26.60 Decreased By ▼ -0.37 (-1.37%)
TELE 8.28 Decreased By ▼ -0.09 (-1.08%)
TPLP 8.22 Increased By ▲ 0.04 (0.49%)
TRG 69.71 Decreased By ▼ -0.92 (-1.3%)
UNITY 11.67 Decreased By ▼ -0.10 (-0.85%)
WTL 1.28 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)

جنوبی کوریا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کے لیے فوجی ریڈیو نشریات کو معطل کر دیا ہے، جو کشیدگی میں کمی کے اقدامات کا حصہ ہے۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ فیصلہ 15 برس بعد کیا گیا ہے جب 2010 میں شمالی کوریا کی جانب سے ایک جنوبی کوریائی جنگی بحری جہاز ڈبونے کے بعد یہ نشریات دوبارہ شروع کی گئی تھیں۔

یہ ریڈیو نشریات وائس آف فریڈم کے نام سے جاری کی جاتی تھیں، جن میں شمالی کوریا کی حکومت پر تنقید، جنوبی کوریا کی معاشی ترقی اورکے-پاپ کلچر سمیت مختلف موضوعات شامل ہوتے تھے۔ سیول کی حکومت اسے شمالی کوریا کے خلاف نفسیاتی جنگ کا ایک ہتھیار تصور کرتی تھی۔

وزارتِ دفاع کے ڈپٹی ترجمان لی کیونگ ہو نے کہا کہ جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان فوجی کشیدگی میں کمی کے اقدامات کے طور پر وائس آف فریڈم کی نشریات کو معطل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ دونوں ممالک تکنیکی طور پر اب بھی جنگ کی حالت میں ہیں کیونکہ 1950 تا 1953 کے درمیان کوریا جنگ ایک جنگ بندی معاہدے پر ختم ہوئی تھی، امن معاہدے پر نہیں۔

صدر لی جائے میونگ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد بارڈر پر لگے پروپیگنڈا لاؤڈ اسپیکرز بھی بند کر دیے تھے اور امریکہ و شمالی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کی تجویز پیش کی تھی۔ تاہم پیانگ یانگ نے اب تک ان تجاویز کو مسترد کیا ہے۔ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن اس ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے جہاں وہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہمراہ ایک فوجی پریڈ میں شریک ہوں گے۔

Comments

Comments are closed.