BR100 Increased By (0.8%)
BR30 Increased By (0.66%)
KSE100 Increased By (0.65%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 57.70 Increased By ▲ 0.50 (0.87%)
BIPL 27.20 Increased By ▲ 0.31 (1.15%)
BOP 34.24 Increased By ▲ 0.55 (1.63%)
CNERGY 10.95 Increased By ▲ 0.34 (3.2%)
DFML 18.34 Increased By ▲ 0.29 (1.61%)
DGKC 208.99 Decreased By ▼ -0.91 (-0.43%)
FABL 101.00 Increased By ▲ 2.05 (2.07%)
FCCL 54.51 Increased By ▲ 0.77 (1.43%)
FFL 16.67 Increased By ▲ 0.21 (1.28%)
GGL 25.00 Increased By ▲ 1.18 (4.95%)
HBL 303.79 Increased By ▲ 1.37 (0.45%)
HUBC 220.92 Increased By ▲ 1.98 (0.9%)
HUMNL 10.59 Increased By ▲ 0.05 (0.47%)
KEL 7.40 Increased By ▲ 0.12 (1.65%)
LOTCHEM 29.82 Increased By ▲ 0.17 (0.57%)
MLCF 95.75 Decreased By ▼ -0.61 (-0.63%)
OGDC 318.39 Increased By ▲ 0.17 (0.05%)
PAEL 43.00 Increased By ▲ 1.23 (2.94%)
PIBTL 16.83 Increased By ▲ 0.02 (0.12%)
PIOC 297.75 Increased By ▲ 1.13 (0.38%)
PPL 221.60 Increased By ▲ 1.43 (0.65%)
PRL 52.10 Increased By ▲ 3.05 (6.22%)
SNGP 106.99 Increased By ▲ 0.86 (0.81%)
SSGC 29.30 Increased By ▲ 0.16 (0.55%)
TELE 8.88 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.88 Increased By ▲ 0.37 (2.96%)
TRG 60.04 Decreased By ▼ -0.18 (-0.3%)
UNITY 10.46 Increased By ▲ 0.44 (4.39%)
WTL 1.25 Increased By ▲ 0.02 (1.63%)

زاریا لمیٹڈ، جو پاکستان کے سب سے بڑے کموڈٹیز بی ٹو بی پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے، نے پیر کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو اپنی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کرنے کا اعلان کیا جو اس کی عالمی توسیعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے یہ پیش رفت آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں بتائی۔

کمپنی نے بورڈ کو بتایا کہ یہ سنگ میل زاریا لمیٹڈ کی عالمی توسیعی حکمت عملی کے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے، جس کا مقصد پاکستان کی زرعی پیداوار کو عالمی سطح پر متعارف کرانا، آمدنی کے ذرائع کو متنوع بنانا اور اعلیٰ امکانات والے بین الاقوامی بازاروں میں ترقی کے مواقع حاصل کرنا ہے۔

کمپنی نے مزید کہا کہ زاریا لمیٹڈ پاکستان اور بیرون ملک بی ٹو بی ای کامرس کو فروغ دینے میں ایک اہم قوت بننے کے لیے پرعزم ہے۔

گزشتہ ماہ پلیٹ فارم نے اعلان کیا تھا کہ کمپنی نے یو اے ای میں زاریا لمیٹڈ کی ملکیتی سبسڈری زاریا کامرس ایف زیڈ سی او کے نام سے کامیابی کے ساتھ رجسٹرڈ کر لی ہے۔

کمپنی کے مطابق دبئی میں ہمارے ریجنل ہیڈکوارٹرز کے آغاز کے ساتھ، زاریا اب بین الاقوامی مارکیٹوں میں وسعت دینے اور ٹیکنالوجی پر مبنی بی ٹو بی ٹریڈ میں اپنا کردار مضبوط کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔

نوٹس کے مطابق یہ اقدام ہماری طویل مدتی ترقی کی حکمت عملی کا سنگِ بنیاد ہے — جس کا مقصد عالمی موجودگی کو وسعت دینا، بیرون ملک آپریشنز کو مضبوط بنانا، برآمدی ترقی کو تیز کرنا، تجارت کو ڈیجیٹلائز کرنا اور دنیا بھر میں نئے بازاروں تک رسائی حاصل کرنا ہے۔

Comments

Comments are closed.