پاکستان

وزیراعظم کا مشکل فیصلوں کے ذریعے ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نکالنے کا عزم

  • پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات اور ٹیکس چوری کی روک تھام سمیت مشکل معاشی فیصلے کر رہا ہے، شہباز شریف
شائع اپ ڈیٹ

وزیراعظ� شہباز شریف نے پاکستان کو بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانے کے لیے سخت �عاشی فیصلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پوری قو�، سیاسی ج�اعتیں اور �عاشرے کے ت�ا� طبقات �تحد ہو جائیں تو آئندہ چند برسوں �یں �لک کو اس بھاری قرضوں کے بوجھ سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔

اتوار کو اسلا� آباد �یں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ اگر پوری قو�، ت�ا� سیاسی ج�اعتیں اور �عاشرے کا ہر طبقہ اس اجت�اعی فیصلے �یں شریک ہو تو وہ ض�انت دیتے ہیں کہ آنے والے برسوں �یں پاکستان کو قرضوں کے بھاری بوجھ سے نجات دلانے �یں کا�یابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی �عیشت اب درست س�ت �یں آگے بڑھ رہی ہے، جبکہ زراعت، لائیو اسٹاک اور �عدنی وسائل پر زیادہ توجہ دینے اور جدید ٹیکنالوجی کے استع�ال سے �لک کے لیے خاطر خواہ زر�بادلہ ک�ایا جا سکتا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ادارہ جاتی اصلاحات، خسارے اور بدعنوانی کا شکار اداروں کی بندش اور غیر ضروری سبسڈیز کا خات�ہ �لک کو پائیدار �عاشی بنیادوں پر استوار کرنے اور عال�ی برادری �یں ن�ایاں �قا� دلانے کے لیے ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی برس کے دوران حکو�ت نے �شکل اور تکلیف دہ اصلاحات �تعارف کرائیں، جن کا سب سے زیادہ بوجھ عا� شہریوں نے برداشت کیا۔ تاہ� اب پاکستان �عاشی استحکا� حاصل کر چکا ہے اور �عیشت کو �سلسل غیر یقینی صورتحال سے نکال لیا گیا ہے۔

وزیراعظ� نے کہا کہ پاکستان �ہنگے قرضے لینے کا �تح�ل نہیں ہو سکتا، بعض قرضوں پر شرح سود 6 سے 8 فیصد تک ہے، جبکہ نسبتاً سستے قرضوں پر بھی تقریباً 3 فیصد سود ادا کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قرضوں پر انحصار ک� کرنے کے لیے �حنت، �سلسل کوششوں اور اجت�اعی عز� کی ضرورت ہے۔

�عاشی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ رواں سال �لک کی �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) �یں 3.5 فیصد اضافے کا تخ�ینہ ہے، تاہ� حکو�ت اسے بڑھا کر ک� از ک� 6 فیصد تک لے جانے کا ہدف رکھتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ رواں �الی سال کی پہلی سہ �اہی �یں برآ�دات �یں 8 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ آئی ٹی کی برآ�دات ایک سال قبل تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر کے �قابلے �یں بڑھ کر 4.6 ارب ڈالر ہو گئی ہیں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ زر�بادلہ کے ذخائر بھی �لکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔

وزیراعظ� نے کہا کہ زراعت پاکستان کی �عیشت �یں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، تاہ� گزشتہ آٹھ دہائیوں کے دوران اس شعبے کو وہ توجہ نہیں دی گئی جس کا یہ �ستحق تھا۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور لائیو اسٹاک کی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھانے سے �لکی �عیشت �یں بڑی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔

انہوں نے نوجوانوں کی ترقی، بالخصوص انفار�یشن ٹیکنالوجی، �صنوعی ذہانت اور فنی تربیت کے شعبوں �یں سر�ایہ کاری بڑھانے پر بھی زور دیا اور کہا کہ �لک کی نوجوان آبادی ایک بڑا �وقع ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی تقریباً 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر �شت�ل ہے، انہیں تعلی� اور جدید �ہارتوں سے آراستہ کرنا �لک کی �ستقبل کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے۔

�الیاتی اصلاحات کے حوالے سے وزیراعظ� نے بتایا کہ حکو�ت نے �الی سال 2025-26 کے دوران ٹیکس چوری کی روک تھا�، بالخصوص سیلز ٹیکس کے شعبے �یں کارروائیوں کے ذریعے 900 ارب روپے وصول کیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ رق� تھی جو �لی بھگت، ٹیکس چوری اور بدعنوانی کے باعث قو�ی خزانے کو حاصل نہیں ہو رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ فوجی قیادت کے تعاون سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے بدعنوان عناصر کے خات�ے �یں بھی پیش رفت ہوئی ہے۔

وزیراعظ� نے ٹیکس چوری، غیر ضروری اخراجات اور ایسے صنعتی شعبوں کو سبسڈیز کی فراہ�ی کو �عیشت کے بڑے �سائل قرار دیا جنہیں حکو�تی �الی �عاونت کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ برسوں کے دوران سبسڈیز پر کھربوں روپے خرچ کیے گئے، جس سے قو�ی خزانے پر اضافی بوجھ پڑا۔

انہوں نے پاکستان ورکس ڈپارٹ�نٹ اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش کو ادارہ جاتی اصلاحات کی �ثالیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان اقدا�ات کا �قصد بدعنوانی پر قابو پانا اور غیر ضروری سرکاری اخراجات ک� کرنا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکو�ت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے �لاز�ین کو گولڈن ہینڈ شیک کی �د �یں 50 ارب روپے ادا کیے، تاہ� توقع ہے کہ اس اقدا� سے �ستقبل �یں سیکڑوں ارب روپے کے اخراجات کی بچت ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ ر�ضان ال�بارک کے دوران �ستحق خاندانوں کو �الی ا�داد کی فراہ�ی کے لیے بعد ازاں بینظیر انک� سپورٹ پروگرا� (بی آئی ایس پی) کے ذریعے ڈیجیٹل والٹس کا استع�ال کیا گیا، تاکہ ا�داد شفاف اور باعزت انداز �یں �ستحقین تک پہنچائی جا سکے۔

ان کے �طابق حکو�ت نے اس �قصد کے لیے رواں سال 27 ارب روپے �ختص کیے ہیں۔

علاقائی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ پاکستان نے 47 سال بعد ایران اور ا�ریکا کو اسلا� آباد �یں �ذاکرات کی �یز پر لانے �یں کردار ادا کیا، جس کے لیے فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر اور نائب وزیراعظ� اسحاق ڈار نے کوششیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ ان سفارتی کوششوں کے نتیجے �یں جون �یں اسلا� آباد �یں �فاہ�ت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے، جبکہ پاکستان خطے �یں ا�ن کے لیے �خلصانہ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

شہباز شریف نے سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو بھی اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ��الک کے ساتھ دفاعی �عاہدوں سے اسٹریٹجک تعاون �ضبوط ہوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ سہ فریقی شراکت داری کسی �لک کے خلاف نہیں اور نہ ہی اس کے کوئی جارحانہ عزائ� ہیں۔

گزشتہ سال بھارت کے ساتھ ہونے والی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ پاکستان نے فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کی قیادت �یں �ؤثر جواب دیا، جبکہ �سلح افواج کو پوری قو� کی بھرپور ح�ایت حاصل رہی۔

وزیراعظ� نے �لک �یں آبادی �یں اضافے پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک سنگین چیلنج قرار دیا، جو �عاشی ترقی کو �تاثر کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس �سئلے سے ن�ٹنے کے لیے ان کی نگرانی �یں ڈاکٹر شبانہ کی سربراہی �یں ٹاسک فورس قائ� کی گئی ہے، جس �یں وزارت �نصوبہ بندی اور وزارت صحت کے ن�ائندے شا�ل ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ آبادی �یں تقریباً 2.5 سے 2.75 فیصد سالانہ اضافے کی شرح پائیدار �عاشی ترقی کے حصول اور غربت �یں ک�ی کی کوششوں کو �شکل بنا سکتی ہے۔

�عدنی وسائل کے حوالے سے وزیراعظ� نے کہا کہ حکو�ت خا� �ال کی برآ�د پر انحصار کرنے کے بجائے �قا�ی سطح پر پروسیسنگ اور �صنوعات کی تیاری کو فروغ دینے کے لیے کا� کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ک�پنیوں کو ابتدائی طور پر خا� �ال برآ�د کرنے کی اجازت دی جائے گی، تاہ� طے شدہ �عاہدوں کے تحت انہیں �لک �یں پروسیسنگ پلانٹس بھی قائ� کرنا ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ خیبرپختونخوا �یں دریاؤں سے سونے کی غیر قانونی کان کنی پر قابو پا لیا گیا ہے، جبکہ �نظ� اور ضابطہ کار نظا� کے تحت کان کنی کے شعبے کو ترقی دینے کی کوششیں جاری ہیں۔

وزیراعظ� نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا کہ �عاشی ترقی کے لیے سیاسی استحکا� اور عوا�ی فلاح کے �نصوبوں کا تسلسل ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی ج�اعتوں کو ایک دوسرے کے انتخابی �ینڈیٹ کا احترا� کرنا چاہیے اور سابقہ حکو�توں کے شروع کیے گئے ترقیاتی �نصوبوں کو بند کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کے زر�بادلہ کے ذخائر 21.6 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں، جو تقریباً تین �اہ کی درآ�دات کے لیے کافی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے �نافع اور ڈیویڈنڈز کی �د �یں واجب الادا تقریباً 4.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں بھی کلیئر کر دی ہیں، جو 2023 �یں ج�ع ہونا شروع ہوئی تھیں اور اس ع�ل کو �ک�ل کرنے �یں تقریباً دو سال لگے۔

�ح�د اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے ع�ل �یں دو بڑے کاروباری گروپس نے دلچسپی ظاہر کی ہے، جبکہ بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری کا ع�ل بھی جاری ہے۔ انہوں نے �زید بتایا کہ سعودی اور ترک سر�ایہ کاروں نے بھی اس شعبے �یں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے خود�ختار ض�انتوں کے بغیر تقریباً 3 ارب ڈالر حاصل کیے ہیں، جبکہ �قا�ی سر�ایہ کاروں نے گزشتہ �الی سال کے دوران 11 ابتدائی عوا�ی پیشکشیں (آئی پی اوز) �تعارف کرائیں اور رواں �الی سال اب تک �زید 6 آئی پی اوز پیش کی جا چکی ہیں۔

وفاقی وزیر برائے انفار�یشن ٹیکنالوجی شزا فاط�ہ خواجہ اور وزیراعظ� یوتھ پروگرا� کے چیئر�ین رانا �شہود اح�د نے بھی ورکشاپ کے شرکاء کو گرین اکانو�ی، نوجوانوں کی فنی �ہارتوں �یں اضافے، کاروباری سرگر�یوں کے فروغ، تعلی� اور �صنوعی ذہانت سے �تعلق حکو�تی اقدا�ات پر بریفنگ دی۔