دنیا

شمالی کوریا اور چین کے درمیان سربراہی اجلاس کے انعقاد کے امکانات کا اندازہ لگانا مشکل ہے، جنوبی کوریا

  • جاپانی خبر رساں ادارے کیوڈو نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن دسمبر کے اوائل میں چین کے کئی شہروں کا دورہ اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرسکتے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

جنوبی کوریا کے صدر لی جے �یونگ نے کہا ہے کہ ش�الی کوریا اور چین کے در�یان سربراہی اجلاس کے انعقاد کے ا�کانات کا اندازہ لگانا �شکل ہے، تاہ� ایسی �لاقات خوش آئند ہوگی۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی نیوزس کے �طابق صدر لی نے سیئول �یں ایک پہاڑی پر چہل قد�ی کے دوران صدارتی پریس کور سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس �عا�لے �یں کئی عوا�ل کارفر�ا ہیں، اس لیے قابلِ اعت�اد پیش گوئی ��کن نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا دونوں کوریاؤں کے در�یان کشیدگی ک� کرنے کے لیے اپنا ��کنہ کردار ادا کرے گا، کیونکہ خطے �یں تناؤ کا خات�ہ اہ� ہے۔

جاپانی خبر رساں ادارے کیوڈو نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ش�الی کوریا کے رہن�ا ک� جونگ اُن دس�بر کے اوائل �یں چین کے کئی شہروں کا دورہ اور صدر شی جن پنگ سے �لاقات کرسکتے ہیں۔

رپورٹ کے �طابق چین کے سرحدی شہر ڈانڈونگ �یں دونوں ��الک کو �لانے والی ریلوے کے اطراف ہفتے کی شب حفاظتی پردے نصب کیے گئے۔ اسی طرح چین اور ش�الی کوریا کے دوستی پل کے قریب واقع ایک ہوٹل نے 4 دس�بر تک بکنگ بند کردی ہے۔

ک� جونگ اُن نے گزشتہ اکتوبر �یں ڈانڈونگ کا ایک روزہ دورہ کیا تھا۔ شی جن پنگ اور ک� جونگ اُن کی آخری �لاقات جون �یں پیانگ یانگ �یں ہوئی تھی، جہاں دونوں رہن�اؤں نے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔