ریباکینا کی تاریخی سیزن کے بعد اب فرنچ اوپن پر نظریں
- 27 سالہ قازق ٹینس اسٹار نے 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن اور یو ایس اوپن کے ٹائٹل جیتے، جس کے بعد ان کے گرینڈ سلام ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی, اب ان کی توجہ فرنچ اوپن (رولینڈ گیروس) پر مرکوز ہے
قازقستان کی ٹینس اسٹار ایلینا ریباکینا نے عال�ی ن�بر ایک بننے والی پہلی قازق کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد اب فرنچ اوپن کا پہلا ٹائٹل جیت کر کیریئر گرینڈ سلا� �ک�ل کرنے کو اپنا ہدف بنا لیا ہے۔
27 سالہ ریباکینا نے 2026 �یں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلین اوپن اور یو ایس اوپن کے ٹائٹل جیتے، جس کے بعد ان کے گرینڈ سلا� ٹائٹلز کی تعداد تین ہوگئی۔
انہوں نے ہفتے کو �یڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تین گرینڈ سلا� جیتنے کے بعد اب رولینڈ گیروس (فرنچ اوپن) کا ٹائٹل حاصل کرنا چاہتی ہیں، تاہ� یہ انتہائی �شکل ہدف ہے۔ ا�ید ہے کہ اگلے سال اس �نزل کے �زید قریب پہنچ جائیں گی۔
ریباکینا کے �طابق عال�ی ن�بر ایک بننے کا �قصد حاصل کرنے کے بعد اب ان کی توجہ رینکنگ کے بجائے بڑے ٹورنا�نٹس �یں کا�یابی اور �ستقل ع�دہ کارکردگی پر ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ �ستقبل کے اہداف کے لیے فٹنس برقرار رکھنا انتہائی اہ� ہے۔ انجری کے باعث انہوں نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دستبرداری اختیار کی تھی، جبکہ گزشتہ �اہ ٹوکیو �یں گردن کی تکلیف کے باعث کوارٹر فائنل بھی نہیں کھیل سکی تھیں۔
ریباکینا جنوری 2027 �یں برسبین انٹرنیشنل سے نئے سیزن کا آغاز کریں گی۔