پاکستان

کراچی، عمارت حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی

  • ریسکیو اہلکاروں نے اتوار کو ملبے سے ایک اور لاش نکال لی
شائع اپ ڈیٹ

کراچی کے بلوچ کالونی �یں ع�ارت گرنے کے واقعے �یں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے، ریسکیو اہلکاروں نے اتوار کو �لبے سے ایک اور لاش نکال لی، جبکہ جائے وقوع پر سرچ آپریشن جاری ہے۔

لاش شاہراہ فیصل کے قریب �نہد� ہونے والی ع�ارت کے �لبے سے نکالی گئی، جہاں ریسکیو اہلکار �لبے تلے دبے افراد کی تلاش �یں �صروف ہیں۔

ریسکیو 1122 کے ترج�ان کے �طابق 15ویں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت �ح�د �فید ولد غا�ین گل کے نا� سے ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 س�یت �ختلف ا�دادی ٹی�یں بھاری �شینری اور خصوصی آلات کی �دد سے �لبہ ہٹانے اور ��کنہ طور پر زندہ بچ جانے والے افراد کی تلاش کا کا� کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ بلوچ کالونی کے قریب یہ ع�ارت بدھ کے روز �نہد� ہوئی تھی، جس کے بعد �لبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے بڑے پی�انے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔

تازہ لاش �لنے کے بعد واقعے �یں جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل �لبے تلے 55 گھنٹے تک دبے رہنے والے دو افراد کو زندہ نکال لیا گیا تھا، تاہ� دونوں زخ�ی حالت �یں تھے۔ ریسکیو ٹی�یں تاحال ��کنہ طور پر �لبے تلے �وجود دیگر افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔