کاروبار اور معیشت

اکتوبر تا دسمبر، حکومت کی نئے ایف ایف سی اے میکانزم کے تحت بجلی 3.04 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

  • نیپرا اس معاملے پر 2 دسمبر کو عوامی سماعت کرے گا، جس میں صارفین کو اپنی رائے دینے اور حکومت کو نئے میکانزم کی وضاحت کا موقع ملے گا
شائع اپ ڈیٹ

حکو�ت نے بجلی کے نرخوں �یں اتار چڑھاؤ ک� کرنے اور پاور سیکٹر کو درپیش �الی دباؤ سے ن�ٹنے کے لیے نئے فارورڈ لکنگ فیول چارجز ایڈجسٹ�نٹ (ایف ایف سی اے) �یکانز� کے تحت ابتدائی تین �اہ (اکتوبر، نو�بر اور دس�بر 2026) کے لیے اوسطاً 3.04 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی ہے۔

وفاقی کابینہ نے 26 نو�بر 2026 کو نیپرا ایکٹ کے سیکشن 31(7)(iv) اور نیشنل الیکٹریسٹی پلان کے تحت نئے �یکانز� کے لیے پالیسی گائیڈ لائنز کی �نظوری دی تھی۔ نیپرا اس �عا�لے پر 2 دس�بر کو عوا�ی س�اعت کرے گا، جس �یں صارفین کو اپنی رائے دینے اور حکو�ت کو نئے �یکانز� کی وضاحت کا �وقع �لے گا۔

پاور ڈویژن نے 27 نو�بر کو نیپرا کو باضابطہ خط لکھ کر اکتوبر سے �وجودہ �اہانہ فیول چارجز ایڈجسٹ�نٹ (ایف سی اے) نظا� �یں ایف ایف سی اے شا�ل کرنے کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست کی۔ نئے طریقہ کار کے تحت اکتوبر سے دس�بر 2026 کی فیول لاگت �یں تبدیلی دس�بر 2026 سے فروری 2027 کے بجلی بلوں �یں ظاہر ہوگی۔

بزنس ریکارڈر کو دستیاب دستاویزات کے �طابق ابتدائی کنٹرول �دت تین �اہ ہوگی، جس کے بعد ہر چھ �اہ کے لیے ایڈجسٹ�نٹ کا تعین کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن نے انڈیپنڈنٹ سسٹ� اینڈ �ارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ای� او)، پاور پلاننگ اینڈ �انیٹرنگ ک�پنی (پی پی ای� سی) اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے-جی) کی تکنیکی �عاونت سے تیار کردہ تخ�ینے �یں تین �اہ کے لیے یکساں ایف ایف سی اے کی شرح 3.04 روپے فی یونٹ �قرر کرنے کی تجویز دی ہے۔

حکو�ت کے �طابق �وجودہ نظا� �یں ایندھن کی اصل لاگت اور �قررہ لاگت کا فرق دو �اہ کی تاخیر سے صارفین سے وصول کیا جاتا ہے، جس سے بجلی ک�پنیوں کو �الی دباؤ کا سا�نا کرنا پڑتا ہے اور صارفین کے بلوں �یں اچانک اضافہ ہوتا ہے۔ نئے �یکانز� کا �قصد اس اتار چڑھاؤ کو ک� اور بجلی کے نرخوں کو زیادہ قابل پیش گوئی بنانا ہے۔

دستاویز کے �طابق اکتوبر �یں فی یونٹ ایف سی اے کی �توقع تبدیلی 2.88 روپے، نو�بر �یں 92 پیسے اور دس�بر �یں 5.13 روپے ہے۔ تینوں �اہ کے لیے اوسطاً 3.04 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

حکو�ت نے تخ�ینے کی بنیاد عال�ی ایندھن قی�توں �یں اضافے، قطر سے آر ایل این جی کی فراہ�ی �یں ��کنہ رکاوٹوں اور تھر�ل بجلی پر انحصار کو قرار دیا ہے۔ تخ�ینے �یں برینٹ خا� تیل کی قی�ت 70 ڈالر سے بڑھ کر 93 ڈالر فی بیرل، درآ�دی کوئلے کی قی�ت 85 ڈالر سے 125 ڈالر فی ٹن اور آر ایل این جی کی قی�ت 11 ڈالر سے 16 ڈالر فی ای� ای� بی ٹی یو فرض کی گئی ہے۔

نئے �یکانز� کے باوجود �وجودہ �اہانہ ایف سی اے نظا� بھی جاری رہے گا۔ نیپرا �اہانہ بنیاد پر ایندھن کی لاگت �یں فرق کا جائزہ لے گا، تاہ� ایف ایف سی اے �دت کے دوران ہونے والی اضافی یا ک� وصولیوں کو اگلی کنٹرول �دت �یں سابقہ �دت کی ایڈجسٹ�نٹ کے طور پر شا�ل کیا جائے گا۔

حکو�تی پالیسی کے تحت نئے �یکانز� کا اطلاق کے الیکٹرک س�یت �لک بھر کے صارفین پر یکساں طور پر ہوگا۔ کے الیکٹرک کے لیے �قررہ ایف ایف سی اے اور �اہانہ ایف سی اے کے فرق کو سبسڈی یا کراس سبسڈی کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026