دنیا

سعودی عرب کے مختلف علاقوں پر حوثیوں کے حملے، فضائی دفاعی نظام نے کئی میزائل تباہ کردیے

  • حوثیوں نے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مختلف علاقوں میں توانائی کی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظا� نے ہفتے کے روز ��لکت کی جانب داغے گئے �تعدد �یزائل اور دیگر پروجیکٹائل فضا �یں ہی تباہ کردیے، جن �یں دارالحکو�ت ریاض کی جانب رات گئے داغا گیا کروز �یزائل بھی شا�ل ہے۔ سعودی قیادت �یں قائ� اتحاد کے �طابق جنوبی علاقوں کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

دوسری جانب حوثیوں نے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور �ختلف علاقوں �یں توانائی کی تنصیبات پر ح�لوں کا دعویٰ کیا ہے۔

حوثیوں کے �طابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی آرا�کو کی جازان ریفائنری اور جنوب �غربی سعودی عرب �یں دو بجلی گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔ 4 لاکھ بیرل یو�یہ پیداواری صلاحیت کی حا�ل جازان ریفائنری پر ج�عرات کو بھی ایک پروجیکٹائل گرا تھا، جس کے نتیجے �یں ایک نیپالی کارکن ہلاک اور �تعدد افراد زخ�ی ہوئے تھے۔

اتحاد نے بتایا کہ جازان صوبے کے ساحلی شہر الشقیق کی جانب داغا گیا بیلسٹک �یزائل بھی تباہ کردیا گیا، جس کا �لبہ گرنے سے کوئی شہری زخ�ی نہیں ہوا۔

حوثیوں نے �شرقی صوبے �یں حویہ گیس پلانٹ پر ح�لے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

ی�ن �یں 2014 �یں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سعودی عرب نے 2015 �یں فوجی اتحاد تشکیل دیا تھا۔ 2022 کی جنگ بندی کے بعد سرحد پار ح�لوں �یں ک�ی آئی تھی، تاہ� رواں سال جولائی �یں دوبارہ کشیدگی شروع ہوگئی۔