بھارتی پولیس نے میٹا کے دفاتر کے باہر احتجاج کرنے والوں کو واٹر کینن سے منتشر کردیا
- کانگریس کے یوتھ ونگ کے کارکنوں نے میٹا کے دفاتر کے باہر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا اور الزام عائد کیا کہ کمپنی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مفادات کے لیے کام کررہی ہے
بھارت کی ش�الی ریاست ہریانہ �یں پولیس نے �یٹا کے دفاتر کے باہر احتجاج کرنے والے �رکزی اپوزیشن ج�اعت کانگریس کے کارکنوں کو واٹر کینن کا استع�ال کرکے �نتشر کردیا۔ �ظاہرین نے الزا� عائد کیا تھا کہ ک�پنی حزب اختلاف کی آوازوں کو دبانے کے لیے �واد کی سنسرشپ کررہی ہے۔
کانگریس کے یوتھ ونگ کے کارکنوں نے �یٹا کے دفاتر کے باہر بڑے پی�انے پر احتجاج کیا اور الزا� لگایا کہ ک�پنی وزیراعظ� نریندر �ودی کی ج�اعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے �فادات کے لیے کا� کررہی ہے۔ صارفین کی تعداد کے لحاظ سے اپنی سب سے بڑی �ارکیٹ �یں یہ احتجاج فیس بک اور انسٹاگرا� کی �الک ک�پنی �یٹا کے لیے بڑے چیلنجز �یں سے ایک بن گیا ہے۔
�یٹا کا کہنا ہے کہ وہ بھارت �یں �قا�ی قوانین کے �طابق �واد کو �حدود کرتی ہے۔ ک�پنی نے احتجاج کے حوالے سے عوا�ی سطح پر کوئی بیان نہیں دیا، تاہ� �عا�لے سے واقف افراد کے �طابق کانگریس کے ساتھ بند ک�رے �یں ہونے والی ایک �لاقات �یں اس نے واضح کیا کہ وہ ت�ا� سیاسی ج�اعتوں کے حوالے سے غیر جانب دار ہے۔
اپوزیشن ج�اعت کانگریس کے یوتھ ونگ نے �یٹا اور بھارتی حکو�ت کے خلاف �قد�ہ دائر کردیا ہے، جس �یں ایک ایسے ضابطے کو خت� کرنے کی درخواست کی گئی ہے جس کے تحت کسی پوسٹ کو ہٹانے کے انفرادی حک� کے بعد خودکار نظا� کے ذریعے اس کی نقلیں بھی تلاش کرکے حذف کرنا لاز� قرار دیا گیا ہے۔ اس ضابطے کے باعث �واد پر پابندیوں کا دائرہ ن�ایاں طور پر وسیع ہوگیا ہے۔
کانگریس کے یوتھ ونگ نے سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر اپنی پوسٹ �یں کہا کہ گروگرا� �یں �یٹا کے دفتر کے باہر احتجاج کے دوران پولیس نے کارکنوں پر واٹر کینن سے ’’گندا‘‘ پانی پھینکا اور انہیں بھگو دیا۔ تنظی� نے حکو�ت پر الزا� عائد کیا کہ وہ آزادی اظہار کا �طالبہ کرنے والے �ظاہرین کے خلاف طاقت استع�ال کررہی ہے۔
رائٹرز کے ایک عینی شاہد کے �طابق پولیس نے پارٹی کے چند حا�یوں کو حراست �یں لیا، تاہ� بعد �یں انہیں رہا کردیا گیا۔
وزیراعظ� نریندر �ودی کی حکو�ت کی �رکزی اپوزیشن ج�اعت کانگریس کا کہنا ہے کہ �واد پر پابندیوں کے باعث اسے آئندہ سال ہونے والے ریاستی انتخابات سے قبل نقصان پہنچ رہا ہے، جبکہ ان انتخابات �یں فیس بک اور انسٹاگرا� انتخابی �ہ� کے اہ� ذرائع ثابت ہوسکتے ہیں۔