سیاست دان انتقام کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں، بلاول بھٹو زرداری
- سیاسی جماعتیں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کے خاتمے کو ترجیح دیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ پاکستان کو غیر �ع�ولی �عاشی بحران کا سا�نا ہے اور اگر سیاست دان عوا�ی �سائل حل کرنے کے بجائے اپنے سیاسی �خالفین سے انتقا� لینے �یں �صروف رہے تو یہ عوا� کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوگی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا، ’’�یں نے اس نوعیت کا �عاشی بحران پہلے کبھی نہیں دیکھا۔‘‘ انہوں نے خبردار کیا کہ �لک کے اندرونی اور علاقائی حالات اس صورت حال کو �زید سنگین بنا سکتے ہیں۔
انہوں نے یہ بات رحی� یار خان �یں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کے �فت علاج کے اسپتال کے پہلے �رحلے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے حکو�ت، سیاسی قیادت اور پارلی�ان پر زور دیا کہ وہ عوا�ی فلاح و بہبود کو ترجیح دیں، خصوصاً �ہنگائی، بے روزگاری اور غربت پر قابو پانے کے لیے اقدا�ات کریں۔
انہوں نے کہا، ’’سیاسی ج�اعتوں کو اپنے اختلافات ایک طرف رکھ کر عوا� کی �شکلات ک� کرنے کے لیے �ل کر کا� کرنا چاہیے۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاسی قیادت ج�ہوری اور آئینی طریقوں سے چیلنجز کا �قابلہ کرنے کے لیے �تحد ہوجائے تو پاکستان کی ترقی کی راہ �یں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہوسکتی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوا� �عاشی بوجھ �یں ک�ی، �حنت کشوں کو ان کی �حنت کا �نصفانہ �عاوضہ اور کسانوں کو ان کی پیداوار کے �ناسب نرخ �لنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے �زید کہا کہ عوا� بزرگوں اور �ختلف بی�اریوں �یں �بتلا افراد کے لیے بہتر طبی سہولتوں کی بھی توقع رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی �شکل �عاشی حالات �یں عوا� کو ریلیف فراہ� کرنے والے �نصوبے شروع کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
سندھ �یں قائ� سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کی طبی سہولتوں کا حوالہ دیتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ان کی ج�اعت اب رحی� یار خان کے شہریوں کو بھی اسی نوعیت کی �فت طبی سہولتیں فراہ� کرنے کے لیے کا� کررہی ہے، جہاں �الی �شکلات کے باعث عا� لوگوں کے لیے �فت علاج کی سہولت خاص اہ�یت رکھتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ رحی� یار خان �یں ایس آئی یو ٹی اسپتال کے پہلے �رحلے �یں 50 بستروں کی سہولت ہوگی، جہاں �فت ڈائلیسس، ای�رجنسی خد�ات، لیبارٹری ٹیسٹ، گردے کی پتھری کا علاج، الٹراساؤنڈ اور ڈیجیٹل ایکسرے کی سہولتیں فراہ� کی جائیں گی۔
انہوں نے �زید کہا کہ اس �نصوبے پر کا� اکتوبر 2026 �یں شروع ہوا تھا اور کوشش کی جارہی ہے کہ پہلے �رحلے کو آئندہ ایک سال �یں �ک�ل کرکے �فت علاج کی سہولتیں شروع کردی جائیں۔
بلاول کے �طابق دوسرے �رحلے �یں آپریشن تھیٹرز اور دیگر طبی سہولتوں کا اضافہ کیا جائے گا۔
انہوں نے �نصوبے کو آگے بڑھانے �یں پنجاب کی وزیراعلیٰ �ری� نواز شریف کے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جنوبی پنجاب �یں اس �نصوبے کے قیا� کی راہ �یں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کی۔
بلاول نے وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوا�ی فلاح و بہبود کے �نصوبوں کو سیاسی اختلافات کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔
انہوں نے �نصوبے کے لیے ز�ین کے حصول �یں �دد پر پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر جاوید اکبر اور تعاون پر وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی ٹی� کا بھی شکریہ ادا کیا۔
�اضی کی سیاسی رقابتوں کا حوالہ دیتے ہوئے بلاول نے کہا کہ اکثر ایک حکو�ت کے شروع کیے گئے ترقیاتی �نصوبے دوسری حکو�ت کے آنے پر روک دیے جاتے ہیں، جبکہ نئے �نصوبے شروع کرکے پہلے سے جاری �نصوبے ادھورے چھوڑ دیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس طرزِ سیاست کا خ�یازہ بالآخر عوا� کو بھگتنا پڑتا ہے۔
انہوں نے یاد دلایا کہ سابق وزیراعظ� بے نظیر بھٹو اور سابق وزیراعظ� نواز شریف اس بات پر �تفق ہوئے تھے کہ ان کی ج�اعتیں آئین اور ج�ہوریت کی پاسداری کریں گی، ایک دوسرے کے انتخابی �ینڈیٹ کا احترا� کریں گی اور حکو�تیں گرانے کی سازشوں یا سیاسی �خالفین کے شروع کردہ عوا�ی فلاح کے �نصوبوں کو روکنے سے گریز کریں گی۔
بلاول نے کہا کہ ج�ہوریت کی اس روایت کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ت�ا� سیاسی ج�اعتیں ایک دوسرے کے انتخابی �ینڈیٹ کا احترا� کریں اور دوسری حکو�توں کے شروع کردہ ترقیاتی �نصوبوں کی راہ �یں رکاوٹیں کھڑی نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ عوا� کی خد�ت کے لیے یہ طرزِ ع�ل اختیار کرنا ضروری ہے، جبکہ غریب اور پس�اندہ طبقات کی فلاح و بہبود پیپلز پارٹی کے �نشور کا بنیادی حصہ ہے۔