اعتماد کا بڑھتا ہوا فقدان
- ’’سرمایہ مواقع دیکھ کر آتا ہے، لیکن اعتماد کی فضا میں ہی ٹھہرتا ہے۔‘‘
بڑی سر�ایہ کاری کے �عاہدوں کے حوالے سے خوشی اور جوش و خروش کے �احول �یں ایک بنیادی اہ�یت کا حا�ل �عا�لہ، جو کسی بھی �عیشت کی کا�یابی یا ناکا�ی کا فیصلہ کرسکتا ہے، خا�وشی سے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، اور وہ ہے سر�ایہ کاروں کا اعت�اد۔ پاکستان جہاں اربوں ڈالر کی ��کنہ سر�ایہ کاری اور غیر �لکی سر�ایہ کاری کے بلند بانگ وعدوں کا جشن �نا رہا ہے، وہیں �لک �یں پہلے سے کاروبار کرنے والے اداروں کا اعت�اد تیزی سے ک� ہونا ایک تشویش ناک تضاد ہے۔
یہ حقیقت سر�ایہ کاری کے حوالے سے سفارتی سرگر�یوں کی سرخیوں �یں دب سکتی ہے، لیکن اس کے اثرات �لک کے �عاشی اور س�اجی ڈھانچے، بالخصوص اپنے وطن �یں بہتر �ستقبل کی تلاش �یں نوجوانوں پر کہیں زیادہ دیرپا ہوسکتے ہیں۔
اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے کاروباری اعت�اد سے �تعلق سروے (ویو 30) کے نتائج، جو 24 نو�بر 2026 کو جاری کیے گئے، اس تشویش ناک صورت حال کو ن�ایاں کرتے ہیں۔ ان نتائج پر پاکستان کی سیاسی، �عاشی اور ادارہ جاتی قیادت کو سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے۔
پاکستان کو سر�ایہ کاری کے حوالے سے درپیش چیلنج �حض �عاشی بنیادی عوا�ل تک �حدود نہیں۔ او آئی سی سی آئی کے تازہ سروے نے اداروں کی ساکھ، پالیسیوں کے تسلسل اور �لک کے وسیع تر س�اجی و �عاشی ڈھانچے �یں اعت�اد کے ک�زور پڑنے سے �تعلق کئی اہ� سوالات اٹھائے ہیں۔
یہ سروے ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب وزیراعظ� اور ان کی �عاشی ٹی� �عاشی بحالی اور پائیدار ترقی کے لیے براہ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری (ایف ڈی آئی) کو ایک اہ� ذریعہ بنانے کی کوششوں �یں سرگر� ہے۔
�ج�وعی کاروباری اعت�اد �یں 36 فیصد پوائنٹس کی ک�ی ہوئی ہے، جو �ثبت 13 فیصد سے گر کر �نفی 23 فیصد پر آگیا۔ اس سے بھی زیادہ تشویش ناک بات او آئی سی سی آئی کے ارکان کے اعت�اد �یں 55 فیصد پوائنٹس کی ک�ی ہے، جو �ثبت 28 فیصد سے گر کر �نفی 27 فیصد ہوگیا۔ اس طرح ان کا اعت�اد غیر ارکان کی سطح �نفی 19 فیصد سے بھی نیچے چلا گیا۔
یہ ایسے غیر �لکی سر�ایہ کار ہیں جو پاکستان �یں پہلے سے کاروبار کررہے ہیں اور �لک کے �عاشی اتار چڑھاؤ، سیاسی تبدیلیوں اور ضابطہ جاتی پیچیدگیوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کے اعت�اد �یں ک�ی کو خاص طور پر سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔
اعت�اد �یں یہ ک�ی �عیشت کے ت�ا� بڑے شعبوں �یں دیکھی گئی ہے۔ خوردہ اور تھوک تجارت �یں سب سے زیادہ 45 فیصد پوائنٹس کی ک�ی ہوئی اور اعت�اد �نفی 25 فیصد پر آگیا۔ �ینوفیکچرنگ �یں بھی اعت�اد �نفی 25 فیصد، جبکہ خد�ات کے شعبے �یں �نفی 17 فیصد رہا۔ روزگار اور سر�ایہ کاری کے حوالے سے توقعات بھی �نفی ہوگئی ہیں، جبکہ کاروبار کو وسعت دینے کی توقعات �ثبت 30 فیصد سے ک� ہوکر �حض �ثبت 3 فیصد رہ گئی ہیں۔
تاہ�، او آئی سی سی آئی کے سروے کے نتائج کا آزادانہ اور غیر جانب دارانہ جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔
کاروباری اعت�اد کے سروے کسی خاص وقت �یں کاروباری اداروں کے احساسات اور توقعات کی عکاسی کرتے ہیں۔ سروے کا عرصہ ایسے وقت �یں آیا جب عال�ی سطح پر جغرافیائی سیاسی غیر یقینی صورت حال بڑھ رہی تھی، توانائی کی عال�ی �نڈیوں �یں خلل پڑ رہا تھا اور �ہنگائی کا دباؤ تھا، جو صرف پاکستان تک �حدود نہیں تھا۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے اعداد و ش�ار کے �طابق جولائی تا اکتوبر 2026 کے دوران براہ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری 22 فیصد بڑھ کر 935 �لین ڈالر ہوگئی۔ سر�ایہ کاری کی آ�د �یں اضافے اور کاروباری اعت�اد �یں ک�ی کے اس بظاہر تضاد کا گہرائی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
او آئی سی سی آئی بھی پاکستان کا �وازنہ اسی نوعیت کی دیگر ابھرتی ہوئی �عیشتوں سے کرکے، بیرونی عوا�ل کے اثرات اور �لک کی اندرونی ساختی ک�زوریوں �یں فرق واضح کرکے اور اپنے ارکان کے سر�ایہ کاری فیصلوں پر اثرانداز ہونے والی کاروباری رکاوٹوں کا جائزہ لے کر پالیسی بحث کو �زید بہتر بنا سکتا ہے۔
وزیراعظ� کی �عاشی ٹی�، بورڈ آف انویسٹ�نٹ اور خصوصی سر�ایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے �ختلف فور�ز پر بین الاقوا�ی سر�ایہ کاری شراکت داریوں کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ جنیوا �یں عال�ی سر�ایہ کاری کانفرنس اور پاکستان �نرلز انویسٹ�نٹ فور� �یں پاکستان کی حالیہ شرکت بھی اسی عز� کا اظہار ہے۔
اصل چیلنج ان کوششوں کو پاکستان �یں پہلے سے کا� کرنے والے سر�ایہ کاروں کے تجربات کے ساتھ ہ� آہنگ کرنا ہے۔ �وجودہ غیر �لکی سر�ایہ کار �لک کے سب سے �عتبر سر�ایہ کاری سفیر قرار دیے جاسکتے ہیں۔ ان کی جانب سے دوبارہ سر�ایہ کاری کی آ�ادگی، سفارتی یقین دہانیوں، سر�ایہ کاری کانفرنسوں یا �فاہ�ت کی یادداشتوں سے کہیں زیادہ �ؤثر ہوتی ہے۔ کوئی نیا سر�ایہ کار پاکستان �یں سر�ایہ لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کرتے وقت پہلے سے �وجود سر�ایہ کاروں کے تجربات کو دیکھتا ہے۔
پاکستان �یں اعت�اد کے �سلسل فقدان کا جائزہ روایتی �عاشی پی�انوں سے آگے بڑھ کر بھی لینا چاہیے۔ �لک کا س�اجی ڈھانچہ، اداروں کی پختگی، سیاسی برداشت اور قانون کی حک�رانی سے وابستگی سر�ایہ کاری کے �احول کا لاز�ی حصہ ہیں۔
بیس سال کے لیے سر�ایہ کاری کا فیصلہ کرنے والا سر�ایہ کار صرف ٹیکسوں، توانائی کے نرخوں اور شرح �بادلہ کو نہیں دیکھتا۔ س�اجی ہ� آہنگی، ذاتی تحفظ، �ذہبی رواداری، عدلیہ کی آزادی، انسانی وسائل کی صلاحیت، حکو�تی پالیسیوں کا تسلسل اور �عاہدوں کی پاسداری کی ساکھ بھی طویل �دتی سر�ایہ کاری کے فیصلوں پر اثرانداز ہوتی ہے۔
سیاسی تقسی�، س�اجی عد� برداشت کے واقعات، �عاشی ناہ�واری اور ادارہ جاتی نظا� کے حوالے سے پائی جانے والی غیر یقینی صورت حال کا بھی �الیاتی اور زری پالیسیوں کے ساتھ جائزہ لیا جانا چاہیے۔
�عاشی خوش حالی اور س�اجی استحکا� ایک دوسرے کو �ضبوط کرتے ہیں۔ ایسا �عاشرہ جو اپنے شہریوں کو �عیاری تعلی�، صحت کی سہولتیں، روزگار کے �واقع اور انصاف تک �ساوی رسائی فراہ� کرنے �یں �شکلات کا شکار ہو، وہ طویل عرصے تک اپنے کاروباری �احول کو ان ک�زوریوں کے اثرات سے �حفوظ نہیں رکھ سکتا۔
اس کے ساتھ ساتھ سر�ایہ کاری کے �احول �یں پائیدار بہتری کے لیے ایسی اصلاحات ضروری ہیں جن سے �لکی کاروباری افراد، چھوٹے کاروباروں اور غیر �لکی ک�پنیوں، سب کو فائدہ پہنچے۔ غیر �ع�ولی انتظا�ی اقدا�ات سے بعض �نصوبوں کو آگے بڑھانے �یں �دد �ل سکتی ہے، لیکن ایسا سر�ایہ کاری نظا� جس کی بنیاد واضح اور قابل پیش گوئی قواعد اور اداروں کی �ؤثر کارکردگی پر ہو، کہیں زیادہ دیرپا ثابت ہوتا ہے۔
حکو�ت کے سر�ایہ کاری سہولت فراہ� کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو بھی قابلِ پی�ائش نتائج کی بنیاد پر جانچنا چاہیے، جن �یں حقیقتاً سر�ایہ کاری، سر�ایہ کاروں کو برقرار رکھنا، دوبارہ سر�ایہ کاری، روزگار کی فراہ�ی، ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور برآ�دات �یں �سابقت بڑھانا شا�ل ہیں۔ اسی طرح سر�ایہ کاروں کی شکایات دور کرنے اور پالیسیوں پر ع�ل درآ�د کے حوالے سے جواب دہی یقینی بنانے کا قابلِ اعت�اد نظا� بھی اہ� ہے۔
پاکستان �یں �عاشی ا�کانات، بڑی صارف �ارکیٹ، نوجوان آبادی اور قدرتی وسائل کی ن�ایاں فراوانی �وجود ہے، لیکن صرف ا�کانات کی بنیاد پر عال�ی سر�ایہ حاصل نہیں کیا جاسکتا۔
ویو 30 سے حاصل ہونے والا بڑا سبق یہ ہے کہ سر�ایہ کاروں کا اعت�اد بحال کرنے کے لیے صرف �عیشت کو �ستحک� کرنا یا سر�ایہ کاری کے ع�ل �یں سہولتیں فراہ� کرنا کافی نہیں۔ اس کے لیے اداروں کی ساکھ بہتر بنانے، س�اجی ہ� آہنگی برقرار رکھنے اور ذ�ہ دارانہ طرزِ حک�رانی کے لیے �سلسل عز� اور ع�لی اقدا�ات درکار ہیں۔ سر�ایہ �واقع دیکھ کر آتا ہے، لیکن اعت�اد کی فضا �یں ہی ٹھہرتا ہے۔ پاکستان کو بیرون �لک سے سر�ایہ کاری حاصل کرنے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ �لک �یں اعت�اد بحال کرنے پر بھی اسی سنجیدگی اور �حنت سے کا� کرنا ہوگا۔