گوگل کی اسپیس ایکس سے مزید کمپیوٹنگ صلاحیت کرائے پر لینے میں دلچسپی
- اسپیس ایکس کا گوگل کے ساتھ پہلے ہی کلاؤڈ سروسز کی فراہمی کا کئی سالہ معاہدہ موجود ہے
ایلون �سک نے ہفتے کو سوشل �یڈیا پلیٹ فار� ایکس پر ایک پوسٹ �یں کہا کہ گوگل، اسپیس ایکس سے �زید ک�پیوٹنگ صلاحیت کرائے پر حاصل کرنے �یں دلچسپی رکھتا ہے، تاہ� انہوں نے اس حوالے سے �زید تفصیلات فراہ� نہیں کیں۔
�سک، اسپیس ایکس اور گوگل نے خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے تبصرے کے لیے بھیجی گئی درخواستوں کا فوری جواب نہیں دیا۔
اسپیس ایکس کا گوگل کے ساتھ پہلے ہی کلاؤڈ سروسز کی فراہ�ی کا کئی سالہ �عاہدہ �وجود ہے جس پر ک�پنی نے اپنی تاریخی آئی پی او سے قبل دستخط کیے تھے۔ جون �یں اعلان کردہ �عاہدے کی شرائط کے �طابق گوگل رواں سال اکتوبر سے جون 2029 تک اسپیس ایکس کو �اہانہ 92 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔
�عاہدے کے تحت فراہ� کی جانے والی ک�پیوٹنگ صلاحیت �یں تقریباً ایک لاکھ 10 ہزار این ویڈیا کے گرافکس پروسیسنگ یونٹس ، سینٹرل پروسیسنگ یونٹس ، �ی�وری اور دیگر �تعلقہ اجزا شا�ل ہیں۔
جنریٹو اے آئی کی خد�ات �تعارف ہونے کے بعد ک�پیوٹنگ انفرااسٹرکچر کی طلب �یں ن�ایاں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ٹیکنالوجی ک�پنیوں نے این ویڈیا اور دیگر �ینوفیکچررز کی جدید چپس سے لیس ڈیٹا سینٹرز �یں بڑے پی�انے پر سر�ایہ کاری شروع کر دی ہے۔
�ئی �یں اسپیس ایکس کی حریف ک�پنی اینتھروپک نے بھی اعلان کیا تھا کہ اس نے اسپیس ایکس کے ک�پیوٹنگ وسائل استع�ال کرنے کیلئے �عاہدہ کیا ہے۔
اسپیس ایکس نے جون �یں ریگولیٹری حکا� کو ج�ع کرائی گئی ایک دستاویز �یں انکشاف کیا تھا کہ اینتھروپک اور گوگل کے ساتھ ک�پیوٹنگ صلاحیت کی فراہ�ی کے �عاہدوں کی �ج�وعی �الیت 70 ارب ڈالر سے زائد ہے۔
اسپیس ایکس اپنے �وجودہ ڈیٹا سینٹر �رکز جو �ی�فس کے نواحی علاقے �یں واقع ہے سے آگے بھی ک�پیوٹنگ صلاحیت �یں اضافہ کر رہا ہے۔ ک�پنی نے رواں �اہ بتایا تھا کہ وہ ٹیکساس کی ریو گرانڈے ویلی �یں اسٹار بیس کے �قا� پر ایک نئے سپر ک�پیوٹر �رکز اور ایریزونا کی کاؤچائز کاؤنٹی �یں دوسرے کی�پس کے قیا� کے �نصوبے پر 74 ارب ڈالر سے زائد خرچ کرے گی۔