مارکٹس

زونگ نے مقررہ مدت سے قبل 5G کی ایک ہزار سے زائد سائٹس قائم کر لیں

پاکستان کی موبائل نیٹ ورک آپریٹر کمپنی زونگ نے ملک بھر میں 1,000 فائیو جی سائٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا ہے، یوں سال...
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کی �وبائل نیٹ ورک آپریٹر ک�پنی زونگ نے �لک بھر �یں 1,000 فائیو جی سائٹس کا سنگِ �یل عبور کرلیا ہے، یوں سال کے اختتا� سے قبل ہی 2026ء کے لیے �قرر کردہ اپنا رول آؤٹ ہدف حاصل کر لیا ہے۔

ک�پنی اب اپنی نیکسٹ جنریشن نیٹ ورک سروس کے ذریع اس ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس بات کا انکشاف زونگ 5G �یڈیا �یٹ اَپ کے دوران کیا گیا۔ اس �وقع پر زونگ کے عہدیداران، جن �یں ریجنل چیف ٹیکنیکل آفیسر فرحان کری�، ریجنل ہیڈ آف گورن�نٹ اینڈ کارپوریٹ بزنس سلوشنز فرحان ذاکر، ریجنل جنرل �نیجر ک�رشل اورنگزیب خان، سینئر �نیجر آر اے این کنٹرول رضوان رشید خان اور سینئر �نیجر ہو� سیگ�نٹ �ح�د عدیل انصاری شا�ل تھے نے �یڈیا کو زونگ �یں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔

زونگ کے عہدیداران کے �طابق ک�پنی نے 19 �ارچ کو ک�رشل بنیادوں پر 5G سروس کا آغاز کیا تھا جو اب 35 سے زائد شہروں �یں دستیاب ہے۔ اس طرح سروس کا دائرہ ابتدائی طور پر شا�ل 16 سے زائد شہروں کے �قابلے �یں تقریباً دوگنا ہوچکا ہے۔ نیٹ ورک کی سب سے زیادہ توسیع وفاقی دارالحکو�ت کے علاقے �یں کی گئی۔ زونگ اسلا� آباد اور راولپنڈی �یں ایک ہزار سے زائد نیٹ ورک سائٹس چلارہا ہے جن �یں 275 سے زیادہ فائیوجی سائٹس شا�ل ہیں جو جڑواں شہروں �یں کسی بھی �وبائل آپریٹر کے �قابلے �یں سب سے زیادہ ہیں۔زونگ واحد �وبائل آپریٹر بھی ہے جس نے اسلا� آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 5G کے لیے تیار اِن ڈور اینٹینا سسٹ� نصب کیا ہے۔

زونگ حکا� نے بتایا کہ اس نیٹ ورک کے ذریعے اب زونگ ہو� فائی سروس بھی فراہ� کی جارہی ہے جسے ک�پنی پاکستان کی پہلی 5G فکسڈ وائرلیس ہو� براڈبینڈ سروس قرار دیتی ہے۔ اکتوبر �یں �تعارف کرائی گئی یہ سروس �وبائل نیٹ ورک کے ذریعے پلگ اینڈ پلے راؤٹر پر براڈبینڈ انٹرنیٹ فراہ� کرتی ہے جس کے لیے فائبر یا کسی قس� کی وائرنگ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ان کے �طابق وائی فائی 6 راؤٹر کی قی�ت 22 ہزار روپے ہے, یہ بیک وقت 64 صارفین کو کنکشن فراہ� کر سکتا ہے۔